روزانہ ارکائیوز

عدالت نے حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک کے نمائندے اور درخواست گزار پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے حکومت کو کریپٹو اور …

مزید پڑھئے

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشافات

ہاتوں کی لکیریں پڑھنا، تقدیر کے حوالے سے جاننا یہ سب علم نجومی میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس فن میں ماہر افراد لوگوں کی ہتھیلیاں پڑھ کر ان کی زندگی کے حوالے سے بتاتے ہیں  لیکن یہی لکیریں انسان کی شخصیات کی بھی عکاسی کرتی ہیں۔ اس حوالے س ماہرین نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ہتھیلی اور کلائی …

مزید پڑھئے

جسم میں بلڈ کلاٹ کیوں ہوتے ہیں اور اس کی کیا علامات ہیں؟ جانیے

بلڈ کلاٹس، جسم میں کسی بھی باعث خون کے لوتھڑے بننا اور جمنا شروع ہوجاتے ہیں جس کا اثر انسان کے پورے جسم اور صحت  دونوں پر ہوتا ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ بلڈ کلاٹس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور شریانوں میں اس کا بہاؤ سست ہوجاتا ہے، ایسا عام طور پر …

مزید پڑھئے

ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کے بعد نان کمرشل ٹی وی کا جلد آغاز کیا جائے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کے بعد نان کمرشل ٹی وی نشریات کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، آرٹس اینڈ کلچر میں ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ کیا اور انہوں نے ایف ایم 95 …

مزید پڑھئے

نمک کے استعمال سے جسم پر کون سے تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

کھانا، پینا ہر ایک کا شوق ہوتا ہے اور اگر بات کی جائے مزیدار کھانوں کی تو ذائقہ اور لذت بہت اثر  رکھتے ہیں۔ لیکن کھانوں میں ذائقہ اور لذت اس وقت مانند پڑ جاتے ہیں جب ان میں نمک کی کمی ہوتی ہے تا پھر حد سے زیادہ نمک پڑجائے تو بھی ذائقہ خراب ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کو …

مزید پڑھئے

کچرے کا ڈھیر علاقہ مکینوں کی پریشانی کا سبب بن رہا ہے، راجہ اظہر

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ کچرے کا ڈھیر علاقہ مکینوں کی پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کنٹونمنٹ اسٹیشن کمانڈر کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ قیوم آباد سیکٹر سی کی مین شاہراہ پر کچرا کنڈی ختم کی …

مزید پڑھئے

شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

وزیرداخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم عمران خان نے 2 دن کی چھٹی دے دی ہے اور وہ پاکستان کا میچ دیکھنے دبئی جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے بات کی اور بتایاکہ عمران خان نے مجھے 2 دن …

مزید پڑھئے

نئے پاکستان میں انصاف کی ہی بدولت کرپشن و مافیاز کا قلع قمع ممکن ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں انصاف کی ہی بدولت کرپشن و مافیاز کا قلع قمع ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل درباری احتساب کے عمل کو متنازع …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر پیالی میں طوفان لارہے ہیں، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر پیالی میں طوفان لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام آدمی کے پاس بجلی کے بل جمع کروانے کے پیسے نہیں ہے، بچوں کے لیے کھانا نہیں ہے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت  کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک کے باعث وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے اہم قومی ایشوز پر بھی پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے