روزانہ ارکائیوز

کراچی میں پولیس کی کارروائی، ایک ہی گینگ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں اندرون سندھ کے ایک ہی گینگ کے 5 کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 2 دو پستول اور لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن

یونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء و فیکلٹی ممبرز نے فیلڈ فائرنگ رینج، ضلع گانچھے اوراسکردو میں فوج کے …

مزید پڑھئے

آسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 22.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کو سمندر میں فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کو سمندر میں فائر کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر ایس ایل بی ایم ہے جو سنپو سے جزیرہ نما کے مشرق میں سمندر میں داغا گیا۔ واضح رہے کہ سنپو ایک بڑا بحری جہاز ہے اور اس …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 554 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 12 افراد انتقال …

مزید پڑھئے

نورمقدم قتل کیس، نورمقدم کے والدین اور دوستوں کا احتجاجی مظاہرہ

 نورمقدم قتل کیس میں نورمقدم کے والدین اور دوستوں کی جانب سے  ڈی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے نورمقدم کو جلد انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے جبکہ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی  اٹھارکھے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نورمقدم کو فوری انصاف ملنا چاہیے، ملزم …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ(ن) کی تنظیمی میٹنگ آج ہوگی

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی تنظیمی میٹنگ آج صدر پنجاب راناثناء اللہ کی زیر صدارت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)پنجاب کی تنظیمی میٹنگ آج صدر پنجاب راناثناء اللہ کی زیر صدارت ہوگی جہاں میٹنگ میں پنجاب کے تنظمی عہدیداران شرکت کرینگے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ میٹنگ میں پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے متعلق …

مزید پڑھئے

کراچی : کررونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد ہوگئی

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کررونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت  سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 1.6فیصد رپورٹ کی گئی جبکہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 275 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 68کیسز کا تعلق کراچی …

مزید پڑھئے

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک بار پھر بغیر پروٹوکول شہر لاہور کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اسٹاف افسر، سیکیورٹی آفیسر اور آفیشل فوٹوگرافر و …

مزید پڑھئے

امریکہ نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا

امریکہ نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کیا ہے۔ ڈونلڈ بلوم کئی برس سے پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور، قونصل جنرل اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن ہی قائمقام سفیر کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا …

مزید پڑھئے