روزانہ ارکائیوز

بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹو گرافر بھی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافر بھی بن گئے ہیں،قومی کپتان گراؤنڈ میں کیمرے سے ساتھی کرکٹرز کی تصاویرکھینچتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بابر اعظم کی کیمرے کے ساتھ بابر اعظم کی تصاویر جاری کیں اور ساتھ لکھا کہ اسکیپر کیمرے سے تصاویر بناتے ہوئے۔ Shot …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان  کی کارکردگی کتنے میچز میں کامیاب اور کتنے میں ناکام

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت صرف تین ٹیمیں ہی چار مرتبہ ٹاپ فور تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں دیگر دو ٹیموں میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2007 سے 2016 کے درمیان ہونیوالے 6 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایڈیشنز کے ابتدائی چار ایڈیشنز میں پاکستان نے دو فائنل کھیلے، جس …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کو تھپڑ پڑگیا

بھارت کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اعتراف کرلیا ہے کہ اُن کے بیٹے یوگ دیوگن نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔ غیر ملکی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم گول مال اگین کو گھر والے دیکھ کر بہت ہنسے تھے جبکہ کاجول کی ہنسی بند ہی نہیں ہورہی تھی لیکن فلم کے دوسرے ہاف میں …

مزید پڑھئے

پا ک بھارت میچ،بھارتی نیتاؤں نے کھیل پر سیاست شروع کر دی

پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاکرے سے قبل بھارتی نیتاؤں نے کھیل پر سیاست شروع کر دی  ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام تر کھیل میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے نیتا شامل ہیں جنہوں نے پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کروانے کا مطالبہ کر ڈالا۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے …

مزید پڑھئے

خبردار! واٹس ایپ نے کن فونز پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا؟ کہیں آپ کا موبائل بھی تو شامل نہیں؟ جانیے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لئے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لئے واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی

اسکاٹ لینڈ کے رچی اور میتھیوکراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنر شپ بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں  بلے بازوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔ اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84 رنز کی …

مزید پڑھئے

بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے، شگفتہ جمانی

رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ بھاشا ڈیم کے حوالے سے عطیات اکٹھے کیے گئے پر بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے۔ شگفتہ جمانی …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک بھارت ٹاکرے میں کچھ روز باقی

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گا۔ شیڈول کے مطابق 24 اکتوبر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائے گا ۔ 26 اکتوبر کو پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگا ، 29 اکتوبر کو …

مزید پڑھئے

عید میلادالنبی کی مناسبت سے ہم پر تنقید نامناسب ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی کی مناسبت سے ہم پر تنقید نامناسب ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت علی محمد خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم کتنے ایمان والے …

مزید پڑھئے

جام کمال ہی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، طارق مگسی

صوبائی وزیر بلوچستان طارق مگسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہیں گے تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے حمایتی صوبائی وزیر طارق مگسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثریت آج کی نہیں ووٹنگ کی دن اہمیت رکھتی ہے، اکثریت …

مزید پڑھئے