روزانہ ارکائیوز

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد قیصر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک …

مزید پڑھئے

کورونا کے بعد اب ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑھ لیے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد اب ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑھ لیے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری کی سربراہی میں صدر سارک سرجیکل کیئر سوسائٹی پروفیسر لاماوانسےاور وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں پروفیسر باونتھے گیماج سیکرٹری جنرل سیکرٹری سارک سرجیکل کیئر …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کو سابق فاٹا کے علاقوں سے کیے وعدے پورے کرنے ہوں گے، نوید قمر

رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو سابق فاٹا کے علاقوں سے کیے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا انضمام کے لیے بنائی کمیٹی میں صوبوں کی نمائندگی نہیں تھی۔ نوید قمر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

مفتی منیب الرحمن کا مقتدرہ کے فیصلہ سازوں کو مشورہ

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ میرا مقتدرہ کے فیصلہ سازوں کومخلصانہ مشورہ ہے کہ تحریک کی قیادت کے ساتھ براہِ راست مکالمہ کریں اور اس مسئلے کا پرامن حل نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے ساتھ بیٹھ کر پیپلز پارٹی پر اس کا اثر ہو گیا ہے، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ بیٹھ کر پیپلز پارٹی پر اس کا اثر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ارکان نے غیر سیاسی خاتون کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

دہشت گرد بزدل اور انسانیت کے دشمن ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدل اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں دہشت گردانہ دہماکے کی شدید مذمت کی، انہوں نے واقعے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادتوں پر اظہارِ افسوس کیا اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی و …

مزید پڑھئے

شاہین آفریدی سے مداح نے پا ک بھارت میچ کے ٹکٹ کی فرمائش کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے مداح نے پاک بھارے میچ کے ٹکٹ کی فرمائش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق ایک مداح کی شاہین آفریدی سے کی گئی فرمائش سامنے آئی ہے ۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی اسٹیڈیم میں داخل ہو رہے …

مزید پڑھئے

ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے بائیو سیکور ببل جوائن کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل …

مزید پڑھئے

عمران خان کا ہر پلان پانی کا بلبلہ ہے، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر پلان پانی کا بلبلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری  کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں؟ کہاں ہیں پچاس لاکھ گھر؟ تین سال میں دو سو ارب ڈالر بھی نہیں لائے، حکومت …

مزید پڑھئے

سوات آپریشن کی طرح دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا صفایا کیا جائے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سوات آپریشن کی طرح دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا صفایا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے باجوڑ میں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہید اہلکاروں کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کریں۔ …

مزید پڑھئے