روزانہ ارکائیوز

موڈ میں اچانک تبدیلی کیوں ہوتی ہے؟

کچھ لوگوں کے موڈ میں اچانک تبدیلی آتی ہے، وہ نہایت خوش دکھائی دیتے ہیں اور پھر اچانک نہایت اداسی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ اسے زیادہ سنجیدہ نہ لیا جائے لیکن اگر کوئی شخص انتہائی خوشی کی حالت سے مستقل اور پے در پے شدید ڈپریشن کی طرف مڑ جاتا ہے تو اس کے لئے ادویات …

مزید پڑھئے

قدیم جماعتوں کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

حیدرآباد میں قدیم جماعتوں کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں تفصیلات کے مطابق عزادار رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں ماتمی جلوس رات ایک بجے کے بعد فقیر کے پڑ پر پہنچے گا جہاں فقیر کے پڑ چوک پر سوا لاکھ  سے زائد عزادار جلوس میں شرکت کرتے ہیں, اور تاریخی عزاداری ہوتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

زرنش خان کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ زرنش خان کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Zarnish …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کس ملک پہنچ گئیں؟ ویڈیوز وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاوئنٹ پر کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

پاکپتن ،پنجاب پولیس اپنی بدمعاشی سے باز نہ آ سکی

پاکپتن میں پنجاب پولیس آپے سے باہر ہو گئی ، پنجاب پولیس اپنی بدمعاشی سے باز نہ آسکی،وردی میں غنڈہ گردی عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکپتن  میں شہری کی موٹر سائیکل پولیس ملازم کی موٹر سائیکل  سے ٹکرانا وبالِ جان بن گیا ،پنجاب پولیس کے جوان آپے سے باہر نہتے شہریوں کی شامت آگئی ۔ زرائع  کا کہنا …

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پر فاٸرنگ

منگھوپیر گلزار آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پر فاٸرنگ کی گٸی۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر گلزار آباد کے علاقے میں منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلۓ پولیس نے چھاپے مارے جہاں کارروائی  کے دوران 2 منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ، گرفتار منشیات فروش خواتین میں شاہین فرمان …

مزید پڑھئے

لانگ کووڈ کے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ نئی تحقیق

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنے والے افراد کے لئے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، اس حوالے سے کئی ماہ سے مسلسل تحقیقی کام جاری ہے۔ دی لانسیٹ چائلڈ اینڈ ایڈولیسنٹ ہیلتھ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بچوں میں کورونا کی طویل المیعاد …

مزید پڑھئے

ملائیشیا کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے 17 ماہ کے بعد کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین عہدہ سنبھالنے کے 18 ماہ سے بھی کم عرصے میں مستعفی ہو گئے ، ان کی کابینہ نے بھی استعفے دے دیئے ہیں۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین آخری کابینہ …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان کرکٹ سیریز

پاکستان کرکٹ بورڈ کا افغانستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ ہوا، پاکستان افغانستان ون ڈے کرکٹ سیریز کا اگلے ایک دو روز میں فیصلہ متوقع  ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ موجودہ صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے ۔  پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان بورڈ میزبان ہے سیریز کا فیصلہ اسی نے کرناہے ، افغانستان نے …

مزید پڑھئے