روزانہ ارکائیوز

انگور کھانے سے جسم کو ہونے والے جادوئی فائدے

ویسے تو کون ہے جسے انگور کھانا پسند نہیں ہوگا؟ مگر یہ پھل صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے انتہائی مفید بھی ہے۔ انگور سے خشک میوہ یعنی کشمش بھی تیار کیا جاتا ہے اور یہ وہ پھل ہے جو سال بھر آسانی سے ملتا ہے۔ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں انگور کھانے سے جسم …

مزید پڑھئے

ناخن کترنے کی عادت سے کیسے نجات حاصل کریں؟

اکثر لوگ اپنے ناخنوں کو دانتوں سے کترتے ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود ان کی یہ عادت نہیں جاتی۔ یہ عادت ناخنوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے، جس کے باعث ناخنوں کی ساخت خراب، سوجن اور انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ اگر آپ یا کوئی آپ کا پیارا اس عادت کا شکار ہے تو اس …

مزید پڑھئے

انڈیا ایک بھروسے مند ساتھی نہیں ہے یہ امریکہ کو سمجھنا چاہیے ، رحمن ملک

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ انڈیا ایک بھروسے مند ساتھی نہیں ہے یہ امریکہ کو سمجھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی ففتھ جنریشن وار جاری رہے گی ، ہمیں خیال رکھنا چاہیے بھارت سی پیک میں بھی مداخلت کررہا …

مزید پڑھئے

آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے تمام کوششیں کررہے ہیں، امین الحق

امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے تمام کوششیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق  نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے تمام کوششیں کررہے ہیں، آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے کو ترجیحات میں شامل کرنے پر وزیراعظم کے شکر گزار …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کے مزاج سے متعلق زاہد احمد کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان  شوبز انڈسٹری کے نامور ورسٹائل اداکار زاہد احمد کا کہنا ہےکہ ماہرہ خان کے مزاج اور کام کے انداز سے بالکل بھی نہیں لگتا کہ وہ بہت بڑی اسٹار ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے حالیہ پروجیکٹ  ’پرنس چارمنگ‘ (ایک مختصر فلم) کے بارے میں بات کرتے ہوئے زاہد احمد نے …

مزید پڑھئے

پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا، طلحہ طالب

طلحہ طالب نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کی جانب سے منعقدہ تقریب سے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں  اور واپڈا اور سپورٹس طورڈ کا شکریہ کرتا ہوں، تاریخ میں آج تک کھلاڑیوں کو اتنا بڑا …

مزید پڑھئے

تمام طلبہ کے لیے معیاری تعلیم حاصل کرنے کا منصفانہ اور مساوی موقع ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ تمام طلبہ کے لیے معیاری تعلیم حاصل کرنے کا منصفانہ اور مساوی موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے احکامات پر اب ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور پیشہ ورانہ تربیت میں اضافے سمیت …

مزید پڑھئے

آگے جو گیمز آرہے ہیں ان میں مزید اچھا پرفارم کروں گا، ارشد ندیم

قومی ہیرو ارشد ندیم کہتے ہیں کہ آگے جو گیمز آ رہے ہیں، میں ان میں مزید اچھا پرفارم کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم اور طلحہ طالب کے اعزاز میں واپڈا ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی ہے ، اس موقع پر ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ  پاکستانی قوم کی دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں ، اور …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے، محمود خان

محمود خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے ساتھ ساتھ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی خاص خیال رکھا جائے، حساس علاقوں میں ہسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں …

مزید پڑھئے

عاشورہ کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ کل ہوگا

عاشورہ کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا بند رہیں گے اس حوالے سے فیصلہ کل کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کل اسٹرینگ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح دیکھ کر حتمی فیصلہ …

مزید پڑھئے