روزانہ ارکائیوز

نورمقدم قتل کیس، مرکزی ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم کو سخت سیکورٹی حصار میں اڈیالہ جیل راولپنڈی  سے اسلام آباد کی کچہری میں لایا جائیگا۔ واضح رہے کہ ملزم کے …

مزید پڑھئے

حکومت کا ہائیکورٹ کو خط لکھنا قابل مذمت ہے، عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کا ہائیکورٹ کو خط لکھنا قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی کیس کی 2 مختلف اداروں سے تحقیقات سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع ابر آلود رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد ، صوبہ پنجاب ، صوبہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر سمیت گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک ہی رہے گا …

مزید پڑھئے

ہمارے باولرز نے بہت اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہمارے باولرز نے بہت اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں بابر اعظم نے بتایا کہ آج ایک بہت اچھا میچ ہوا ہے ، دونوں ٹیموں نے اچھا مقابلہ کیا اور میچ کا کوئی بھی دن ایسا نہیں تھا کہ سارا دن ایک ہی ٹیم حاوی …

مزید پڑھئے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ  اجلاس میں برآمدی شعبے کیلئے آر ایل این جی اور بجلی کی کم نرخوں کی فراہمی پر غور ہوگا، پنجاب، سندھ ، کے پی کے میں ٹیوب ویلز …

مزید پڑھئے

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں طالبان کی پیش قدمی اور افغانستان کی مجموعی صورت حال پر مشاورت ہوگی، اجلاس میں ملک کی داخلی سیکیورٹی سمیت افغانستان سے جڑے …

مزید پڑھئے

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزيراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کيا ہے، اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال کا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 72 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 72 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،  53 ہزار  644 کورونا ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ملک بھر میں یکساں تعلیمی نفاذ کا آغاز کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ملک بھر میں یکساں تعلیمی نفاذ کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تقریب میں وزیر تعلیم شفقت محمود اور وزارت تعلیم  کے حکام شریک ہوں گے اور وزیراعظم کو یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق بریفنگ بھی دی …

مزید پڑھئے