روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں طالبان  کا قبضہ ، افغان کرنسی گرگئی

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی۔ تفصیلات کے مطا بق افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی، طالبان سے قبل ایک افغان کرنسی کی قدر 2 روپے 40 پیسے کی تھی، جو اب ڈیڑھ روپے ہوگئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز میں افغان کرنسی کا لین دین معطل ہوگیا ہے، جب …

مزید پڑھئے

اسلام آباد کی سڑکیں اچھی ہیں اور ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہے، یاسر الیاس

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار یاسر الیاس نے کہا ہے کہ اسلام آباد سیف سٹی ہے، اس کی سڑکیں اچھی ہیں اور ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین معاہدے پر سنٹورس مال میں دستخط کئے گئے، جہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس …

مزید پڑھئے

افغانستان کا امن خطے کے امن کے ساتھ جڑا ہوا ہے، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن خطے کے امن کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال …

مزید پڑھئے

چیئرمین کشمیر لیگ کا مودی کو جواب دینے کا فیصلہ

کشمیر پریمئیر لیگ کے چیئرمین عارف ملک نے کے پی ایل کے کامیابی سے انعقاد پر مودی کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیئر مین کے پی ایل عارف ملک نے کہا کہ  خط لکھ کر مودی کو کشمیر لیگ کی کامیابی کا ثبوت بھیجا جائیگا، بھارتی حکومت کو بتایا جائیگا کہ رکاوٹیں ایونٹ کو ناکام …

مزید پڑھئے

فریال محمود کی سوشل میڈیا پر واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر واپس آگئیں۔ فریال محمود نے کہا کہ کچھ چیزوں کو ترتیب دینا تھا تب ہی یہاں سے بریک لینا ضروری تھا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں باقی تمام اداکاروں کی طرح سیاسی اداکار نہیں لیکن چونکہ میری اپنی …

مزید پڑھئے

9 اور 10محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق 18 اور 19 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔  نوٹیفکیشن کے مطابق 18 اور 19 اگست کو صوبے بھر میں …

مزید پڑھئے

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

ندا اور یاسر چھٹیاں منانے کس ملک پہنچ گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور ان کے شوہر و اداکار یاسر نواز اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہین۔ اداکارہ ندا یاسرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ندا یاسر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو …

مزید پڑھئے

ایک مہینے میں 2 بار لاٹری جیت کر کروڑ پتی بننے والا شخص

ایک شخص ایک مہینے میں 2 بار لاٹری ٹکٹ جیت کر کروڑ پتی بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکاسے تعلق رکھنے والے شہری نے 16 جولائی کو 40 ہزار امریکی ڈالر (65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ) کا لاٹری ٹکٹ جیتا۔  لیکن یاد رہے کہ یہیں پر اس کی قسمت نے ساتھ نہیں چھوڑا اور …

مزید پڑھئے

سعید اجمل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو اہم مشورہ

سابق آف اسپنر اور کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ سعید اجمل  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔ سعید اجمل نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا لیکن اس کا انحصار پچز پر ہو گا ۔ انہوں …

مزید پڑھئے