روزانہ ارکائیوز

سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کی نئی ویڈیو وائرل

حال ہی میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیر اور اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر فلک شبیر نے عالیانہ کی سوتے ہوئے ویڈیو اسٹوری شیئر کی ہے جسے سارہ خان …

مزید پڑھئے

انٹرمیڈیٹ میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کسی کی نہیں

لاہور انٹرمیڈیٹ بورڈ میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کسی کی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور انٹرمیڈیٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ امتحان لینا ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج تھا ، لاہور بورڈ میں ایک لاکھ 90 ہزار طلبہ و طالبات کا امتحان لیا گیا ، تین ہزار سے زائد اسٹاف کی مدد سے اگزام کنڈکٹ کروایا گیا۔ …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ایکسچنج کمپنی کیخلاف کارروائی

ایف آئی اے اسلام آباد زون نے ایکسچنج کمپنی کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے زون نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج / ٹرانزکشن کے کاروبار میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان تنویر احمد اور اکمل سواتی  اے اے ایکسچین کی اسٹاک ایکسچینج ٹاور اسلام آباد برانچ میں بطورِ برانچ مینیجر اور کیشیر کام کر …

مزید پڑھئے

لیسکو گرلز ہائی اسکول کی گرلز گائیڈز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لیسکو گرلز ہائی اسکول کی گرلز گائیڈز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے زیرِ انتظام گرلز ہائی اسکول علامہ اقبال ٹاؤن برانچ میں گرلز گائیڈ کیمپ مکمل کر کے آنے والی طالبات میں سرٹیفکیٹس کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ڈائریکٹر جنرل ایڈمن میاں …

مزید پڑھئے

اداکار ٹام کروز نے اپنے چہرے کی سرجری کروالی؟ مداح حیران

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نئی تصاویر میں بہت بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ اداکار جب بیس بال کا ایک میچ دیکھنے کے لئے آئے تو شائقین ان کو دیکھ کر دنگ رہ گئے کیونکہ انہیں پہچاننا بہت ہی مشکل تھا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق معروف مصنف مولی نائٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹام کروز …

مزید پڑھئے

نا اہل حکومت کے باعث مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت کے باعث مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا 17 اکتوبر کو باغ جناح میں جلسہ ہوگا ، شہدا کارساز کو خراج عقیدت …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ میں خاتون کا زیر علاج نومولود بچی لے کر فرار ہونے کا واقعہ

لاڑکانہ میں خاتون کا زیر علاج نومولود بچی لے کر فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے چانڈکا چلڈرن ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ایک خاتون نے زیر علاج نومولود بچی لے کر فرار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بچی کے لاپتہ ہونے پر لواحقین سراپاء احتجاج پر ہیں۔ والد واحد …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، گرین لائن کی بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

گرین لائن کی 40 مزید بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ گرین لائن کی 40 مزید بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں، جہاز رات 12 بجے پورٹ پر لنگر انداز ہوگا، جہاز اس وقت اوٹر اینکریج پر ہے۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی گرین لائن کی 40 …

مزید پڑھئے

پاکستان ہمہ جہت اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے کوشاں ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان ہمہ جہت اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان امریکا بزنس کونسل کی طرف سے راؤنڈ ٹیبل ظہرانے میں شرکت کی جس میں یو ایس چیمبر آف کامرس، معروف امریکی بزنس انٹر پرائزز کے نمائندگان کے علاوہ …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کرنے کی تیاری

آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر کی چوتھی قسط کا مطالبہ پورا کرنے کی تیاری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور ایف ای ڈی چھوٹ ختم کرنے کیلئے ایک اور آرڈیننس لانے کی تیاری ہوگئی ہے، نئے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 578 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی کی جائے گی۔ ایف بی آر …

مزید پڑھئے