روزانہ ارکائیوز

حکومت نے ملکی نظام کو مفلوج کردیا ہے ، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی نظام کو مفلوج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بنیادی حقوق سلب کردیے ہیں ، عمران خان کی ہائبرڈ حکومت نے پہلا حملہ صحافت پر کیا ، اب پی ایم ڈی …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

معروف پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنی شوبز انڈسٹری سے دوری اختیار کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ حریم فاروق نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ کام …

مزید پڑھئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 34 کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 34 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ڈینگی کی پاکستان میں صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ شایا کی جس میں کہا گیا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 34 کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے تحت آزاد کشمیر کو خوشحال بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے تحت آزاد کشمیر کو خوشحال بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر تعمیر و ترقی کی حکمت عملی کے حوالے …

مزید پڑھئے

پٹرول کی قیمت کے حوالے سے وزیراعظم کا بڑا بیان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نئے جی ڈی آئی ایس سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔ اجلاس کے دوران …

مزید پڑھئے

عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے ، ہمارے پاس اسلامی نظام ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے کیوں کے ہمارے پاس اسلامی نظام ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ادارے باہم دست و گریباں ہیں ، افغانستان کے معاملے پر عالمی طاقتیں ہٹ دھرمی سے کام کر رہی …

مزید پڑھئے

لاہور ائیرپورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی کارگو طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیک آف کے دوران رن وے پر طیارے کے تین ٹائر پھٹ گئے، کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا کر طیارے کو رن وے پر روک لیا گیا، کارگو طیارہ لاہور سے بحرین جارہا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول ٹاور نے ائیرپورٹ رن …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے رکنِ قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران سے رکنِ قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر نے بھی شرکت کی۔ اس …

مزید پڑھئے

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹْؔ/سیمی فائنل

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل آج سے شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے آگسٹس ڈوسورڈ نے پاکستان کے طیب اسلم کو شکست دی ہے۔ مردوں کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے ہانگ کونگ کے ہینری …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید590نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید590نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں18323نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6اموات رپورٹ ہوئیں ، …

مزید پڑھئے