روزانہ ارکائیوز

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی ، پاکستانی صارفین اور سوشل میڈیا اداروں کے مابین رابطوں کیلئے رولز اہم …

مزید پڑھئے

فنگس کا استعمال کینسر کے مرض میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہے

زیادہ دن تک کوئی چیز رکھی رہے تو اس میں یا تو کیڑے پڑ جاتے ہیں یا پھر فنگس لگ جاتی ہے جسے عام الفاظ میں پھپوندی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ فنگس کینسر جیسے موذی مرض کے علاض میں بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔ یہ فنگس کوئی عام فنگس نہیں ہے بلکہ …

مزید پڑھئے

سی پیک کے حوالے سے کراچی میں 3 بلین کا ایک پروجیکٹ بنارہے ہیں، محمود مولوی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز محمود مولوی کا کہنا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے کراچی میں 3 بلین کا ایک پروجیکٹ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز محمود مولوی نے پانے بیان میں کہا کہ فشریز، مچھر کالونی اور کیماڑی میں کام ہوگا، 3 برتھ بنیں گی اور …

مزید پڑھئے

بڈھ بیر پولیس حوالات سے ملزم فرار کیسے ہوا پولیس چکراگئی

بڈھ بیر پولیس حوالات سے ملزم فرار کیسے ہوا پولیس چکراگئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے زیر حراست ملزم بڈھ بیر پولیس اسٹیشن سے فرار ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم راز خان کو 12 اکتوبر کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پولیس اسٹیشن بڈھ بیر حوالات سے  ملاقات  کے …

مزید پڑھئے

بچوں میں مذاق کرنے کی عادت ان کی ذہنی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے

چھوٹی عمر میں بچوں کو جو بھی چیز سکھائی جائے وہ انہیں زندگی بھر یاد رہتی ہے جبکہ بڑی عمر میں سیکھی جانے والی چیز اکثر بھلادی جاتی ہے۔ اسی لئے کہا یہ جاتا ہے کہ  بچوں کی 80 فیصد پرورش ان کی ابتدائی عمر کی ہی ہوتی ہے ۔ اس حوالے سے ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”سرمایہ کاری سہولت سینٹر“ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ”سرمایہ کاری سہولت سینٹر“ کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرمایہ کاری سہولت سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب اب چین کے سرمایہ کاروں کیلئے بہترین اوراولین انتخاب بن چکا ہے۔2018ء سے اب تک تین سال میں …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت درختوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت درختوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ درختوں کا تحفظ ہر ممکن طریقے سے کیا جا رہا ہے۔   وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ درخت اگا کر ایک سے دوسری جگہ منتقل کر کے محفوظ …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے شوگر کین بورڈ تشکیل دے دیا

پنجاب حکومت نے شوگر کین بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن کے دوران گنے کے کاشتکاروں کا استحصال روکنے کے لئے اقدامات کرے گا، شوگر کین بورڈ کے سربراہ کین کمشنر پنجاب ہوں گے۔ محکمہ خوراک کے مطابق بورڈ کے ممبران کی تعداد 83 ہوگی، ڈائریکٹر جنرل زراعت، صوبائی سیکرٹری صنعت سمیت صوبہ کی چالیس شوگر …

مزید پڑھئے

انوشکا شرما کا اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر کی اہلیہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی سے اپنی بے لوث محبت کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) اس پوسٹ میں اداکارہ انوشکا …

مزید پڑھئے

گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں 669 فیصد کا اضافہ ہوگیا

گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں 669 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی تا ستمبر گاڑیوں کی درآمدات 26 کروڑ 62 لاکھ 80 ہزار ڈالرز رہیں ، گزشتہ سال اسی عرصے میں گاڑیوں کی درآمدات 3 کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار ڈالرز تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی 2021 میں گاڑیوں کی درآمدات کا …

مزید پڑھئے