روزانہ ارکائیوز

صوبہ بلوچستان میں انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا کام شروع

الیکشن کمیشن نے صوبہ بلوچستان میں انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان میں ریجنل اور ضلعی الیکشن کمشنرز کیلئے خصوصی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جہاں الیکشن کمشنر محمد رازق کا کہنا تھا کہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری بنیادی …

مزید پڑھئے

فیصل آباد : ڈھڈی والا میں سرشام تین ڈاکو کریانہ اسٹور کو لوٹ کر فرار

فیصل آباد کے علاقے ڈھڈی والا میں سرشام تین ڈاکو کریانہ اسٹور کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈھڈی والا میں سرشام تین ڈاکو کریانہ اسٹور کو لوٹ کر فرار ہوگئے، لوٹی جانے والی دکان پر رواں سال کے دوران تیسری واردات ہوئی۔ متاثرہ دکاندار شاہد کا کہنا تھا کہ بدھ کی رات آٹھ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے صوبے کے مختلف   علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروایوں کے نتیجے میں ٹاؤن ون پشاور میں  ناقص صفائی پر تین بیکری یونٹس سیل کر دیے گئے ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بیکری یونٹس میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ اسکے علاوہ …

مزید پڑھئے

کراچی اور لاہور کی فضا انسانی صحت کے لیے مضرصحت قرار

شہر کراچی اور لاہور کی فضا انسانی صحت کے لیے  مضرصحت قرار دے دی گئی ہے۔  ایئر کوالٹی انڈیکس کی تفصیلات کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج  لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے، لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 218  اور کراچی میں 161 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب دنیا …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت پاکستان میں معاشرتی اخراجات کے تحفظ کیلئے پوری طرح پرعزم ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں معاشرتی اخراجات کے تحفظ کیلئے پوری طرح پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  کی ورلڈ بینک کے نائب صدر ہارٹ وگ شیفر اور وفد سے میٹنگ ہوئی جس میں وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

گوادر میں آج سے جیپ ریلی کا آغاز

بلوچستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں آج سے گوادر آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر روڈ ریلی14 سے 17 اکتوبر تک جاری رہے گی جبکہ کمشنر مکران ڈویژن کی صدارت میں گوادر آف روڈ ریلی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ گوادر آف روڈ ریلی تقریبا   240 کلو میٹر پر …

مزید پڑھئے