روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں امن ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہماری اولین ترجیح ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی واخلاقی معاونت جارے رکھنے کے لیے پرعزم ہے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں۔  وزیرخارجہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

روسی ریپونزل نے 23 سال سے بال نہیں کٹوائے، تصاویر وائرل

روس میں رہنے والی ایک 28 سالہ انجیلیکا بارانووا نامی نرس نے 23 سال سے بال نہیں کٹوائے۔ سوشل میڈیا پر اس نرس کی لمبے بالوں کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس کو دیکھ کر انہیں ’روسی روپینزل‘ کا لقب دے دیا گیا ہے۔ انجیلیکا بارانووا کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ جب وہ 5 برس کی تھیں …

مزید پڑھئے

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئین شپ کا تیسرا راؤنڈ مکمل

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا تیسرا راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے اپنی دوسری اننگز میں 133 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا،محمد سرور آفریدی نے 82 رنز بنائے جبکہ علی شفیق نے میچ میں …

مزید پڑھئے

شارک کا مگر مچھ پر حملہ ،ویڈیو وائرل

نوبی کیلیفورنیا میں ایک سیاح نے مگر مچھ کی ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں شارک تیرتے ہوئے مگر مچھ پر حملہ کرتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاح کوری کنلون کا کہنا ہے کہ وہ تفریحاً کھلی دھوپ میں ہلٹن ہیڈ کے علاقے میں مگر مچھ کی ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی وقت ایک شارک …

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان کشمیریوں کے محسن ہیں، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے امیدوار یاسر سلطان کو بھاری اکثریت سے جیت پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات ایل اے 3 کامکمل نتیجہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل اے 3 میرپور آزاد کشمیرکے تمام پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدواریاسر سلطان20142ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد سے کراچی روانہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں تھے۔ واضح رہے کہ محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان آج انتقال کرگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طبیعت ناساز …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کا مغربی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب …

مزید پڑھئے

ثنا جاوید کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستان ربیع الاوال کے مبارک مہینے میں انتقال کرگئے ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نماز جنازہ کے دوران بارش بھی برستی رہی اللہ سے یہ ہی دعا ہے اللہ تعالی مرحوم …

مزید پڑھئے