روزانہ ارکائیوز

لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کی بہتات، ڈاگ بائیٹ کے کیسز میں اضافہ

لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کی بہتات ہونے کی وجہ سے ڈاگ بائیٹ کے کیسز میں اضافہ ہونے کے ساتھ آوارہ کتے سرکاری دفاتر میں براجمان بھی ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو گلی محلوں میں گھومنے کے بعد اب پولیس چوکیوں پر افسران کی کرسیوں پر بیٹھے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک جانب امن …

مزید پڑھئے

عروہ حسین کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عروہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ عروہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عروہ حسین کی تصویر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 59 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 59 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28124 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 42853 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 13  ، اسلام آباد میں کورونا سے 1 خیبرپختونخوا  میں کورونا سے 9 جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ،پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

گوجرانوالہ میں پولیس کا اشتہاریمجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اورتھانہ احمدنگر پولیس نے دو خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا  ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گلزار انیس سال سے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں احمد نگر پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم گلزار نے 2002ء میں …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا اہم اجلاس طلب

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پیپلز پارٹی رہنمائوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنمائوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس 13 اکتوبر کو حیدرآباد میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورت حال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 135 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2795 ہوگئی ہے، صوبے مجموعی طور پر ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 4 ہے، مختلف اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

2008 میں آصف زرداری الطاف حسین سے لندن ملنے آئے تھے، مصطفی کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ 2008 میں آصف زرداری الطاف حسین سے لندن ملنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2008 میں آصف زرداری لندن آئے تھے اور الطاف حسین سے ملنے بھی گئے تھے۔ مصطفی کمال نے …

مزید پڑھئے

وہاب ریاض کی جارحانہ بیٹنگ نے سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

وہاب ریاض کی جار حانہ بیٹنگ نے سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے،سنٹرل پنجاب نے ٹورنامنٹ کے اٹھائیسویں میچ میں بلوچستان کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی جبکہ …

مزید پڑھئے

کراچی کا ہر شہری انسانی بنیادی ضروریات کی چیزوں سے محروم ہوگیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کا ہر شہری انسانی بنیادی ضروریات کی چیزوں سے محروم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی ضلع شرقی کے تحت کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ اور لینڈ مافیا کے ظلم کے خلاف حق دو کراچی حق دو اسکیم 33 …

مزید پڑھئے

روزانہ دہی کھانے کے صحت پر بے شمار فوائد

دہی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے ،یہ پروٹین اور کیلشیم کا ایک حیرت انگیز ذریعہ ہے اس میں بی کمپلیکس وٹامنز، فاسفورس، پوٹاشیم اور میگنیشیم بھی ہوتا ہے اور یہ میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے۔ ایک کپ دہی میں صرف 120کیلوریز ہوتی ہیں، دہی میں دیگر ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ پروٹین بھی پایا جاتا ہے جسے انسانی پٹھوں کی …

مزید پڑھئے