روزانہ ارکائیوز

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پاکستانی قوم سوگوار ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پاکستانی قوم سوگوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پاکستانی قوم سوگوار ہے ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جدائی کا غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان …

مزید پڑھئے

108 میگا پکسل والا سستا ترین فون پاکستان میں دستیاب

چینی کمپنی انفینکس کی جانب سے عموماً انٹری لیول اور مڈرینج ڈیوائسز کو پیش کیا جاتا ہے مگر ستمبر میں اس کی جانب سے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے گئے تھے۔ زیرو ایکس، زیرو ایکس پرو اور زی نیو اس کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں پیری اسکوپ کیمرے دیئے گئے ہیں۔ پیری اسکوپ کیمرے عموماً کسی سیریز کے …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے لیے انکی خدمات بہت بڑی ہیں۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا ڈاکٹر عبد …

مزید پڑھئے

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری؛ جدیدترین کارساز کمپنی کی پاکستان میں انٹری

جرمن کار ساز ادارہ واکس ویگن ممکنہ طور پر پاکستان آٹو شو2021 میں اپنے جدید ترین ماڈلز کی رونمائی کرے گا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پریمئیرموٹرز لمیٹڈ کا حب بلوچستان میں واقع پلانٹ دوسال تک اپنی پروڈکشن شروع کرے گا تاہم پاکستان آٹو شو واکس ویگن کے لئے اپنی پروڈکٹس متعارف کرانے کا بہترین موقع ہوگا ۔ شو میں …

مزید پڑھئے

آپ کے موبائل فون میں یہ جہاز کیوں بنا ہوتا ہے؟ جانیئے دلچسپ وجہ جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

ٹیکنالوجی کی مدد سے انسان کی زندگی ہر روز آسان سے آسان تر ہوتی جارہی ہے۔ ہر شعبہ زندگی میں اب ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے جو کام  کبھی گھنٹوں میں ہوتا  تھا وہ اب کچھ ہی دیر میں مکمل ہوجاتا ہے۔ موبائل فون تو اب ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اور اس کے منفرد فیچرز …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر قدیر خانان کی خدمات ملکی سلامتی کے لئے ناقابل فراموش ہیں، وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر قدیر خانان کی خدمات ملکی سلامتی کے لئے ناقابل فراموش ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر خانان کی خدمات ملکی سلامتی کے لئے ناقابل فراموش ہیں، ڈاکٹر قدیر خان قوم کے ہیرو تھے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ انہوں …

مزید پڑھئے

ہم سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے، رمیز راجہ

 چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، جبکہ رمیز راجہ کی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات نجی ہوٹل میں ہوئی جہاں چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں …

مزید پڑھئے

گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج کے دور میں ہر گھر میں فریج ایک ضرورت سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ فریج میں کھانے پینے کا ہر سامان رکھا جاتا ہے تا کہ وہ دیر تک محفوظ رہے اور قابل استعمال بھی رہے۔ کھانے پینے کی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے تو فریج کا استعمال کیا ہی جاتا ہے لیکن یہ جان کر …

مزید پڑھئے

ملک کے جوہری سائنسدان کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ پہنچا، شازیہ مری

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری سائنسدان کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ مرکزی اطلاعات سیکریٹری پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس ہے، ملک کے جوہری سائنسدان کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ مرکزی …

مزید پڑھئے

پہاڑی سے لٹکنے والی پراسرار خاتون کون تھی؟

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پہاڑی سے لٹکنے والی پراسرار خاتون کون تھی؟ بالآخر اس بات کا پتہ چلا لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص کی اس اطلاع پر کہ ایک خاتون پہاڑی کی چوٹی سے لٹک رہی ہے، فائر فائٹرز بھاگم بھاگ ساز و سامان کے ساتھ مذکورہ مقام پر …

مزید پڑھئے