روزانہ ارکائیوز

پاک فوج کے سروے ٹیموں نے زلزلے سے  متاثرہ علاقوں میں سروے شروع کردیا  

پاک فوج کے سروے ٹیموں نے ہرنائی شہر میں زلزلے سے  متاثرہ علاقوں میں سروے شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سروے ٹیموں نے ہرنائی شہر میں زلزلے سے  متاثرہ علاقوں میں سروے شروع   کردیا جہاں پاک فوج کے جوان گھر گھر جاکر زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا اندراج کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ملک بهر میں نماز عصر كے بعد ڈاكٹر عبد القدير كے لے  فاتحه خوانى ہوگى، طاهر محمود اشرفى

پاكستان علماء كونسل کے چیر مین حافظ محمد طاهر محمود اشرفى  نے کہا ہے کہ پاكستان علماء كونسل كى اپيل پر ملك بهر مين نماذ عصر كے بعد ڈاكٹر عبد القدير خان كے لے  فاتحه خوانى ہوگى۔ تفصیلات کے مطابق پاكستان علماء كونسل کے چیر مین حافظ محمد طاهر محمود اشرفى کا کہنا تھا کہ كل صبح نماز فجر كے …

مزید پڑھئے

سخت سیکورٹی میں ایمبولینس ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ  گئی

سخت سیکورٹی میں ایمبولینس ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ  گئی۔ تفصیلات کے مطابق سخت سیکورٹی میں ایمبولینس ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ  گئی جہاں محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جسد خاکی انکی رہائش پہنچ گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایٹمی سائنسدان کی نماز جنازہ ساڑھے تین بجے فیصل مسجد میں ادا کئ جائے …

مزید پڑھئے

پاکستانی قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی ، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم  ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی، جبکہ ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کا ایک عظیم محب …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مملکت خداداد کے لئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے محسن اور ہیرو تھے۔ ترجمان و مشیر …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگیا

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین ایچ 8 قبرستان میں کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایاکہ انہوں نے دو مرتبہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی فیملی سے رابطہ کیا، ڈاکٹر عبدالقدیر کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین ایچ ایٹ قبرستان میں ہوگی۔  شیخ رشید نے بتایاکہ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پرائز منی کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ ایونٹ کی رنر اپ ٹیم کو8 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں ناکام ہونیوالی ٹیموں کو …

مزید پڑھئے

وزیراعٰلی سندھ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازی جنازہ میں شرکت کرینگے

وزیراعٰلی سندھ مراد علی شاہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازی جنازہ میں شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ شاہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازی جنازہ میں شرکت کرینے کے لیے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع  کا مزید ہے کہ وزیراعلٰی سندھ خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوئے۔ واضح …

مزید پڑھئے

موٹرولا کا سستا ترین مگر طاقتور بیٹری والا نیا فون متعارف؛ قیمت اور فیچرز جانیں

موٹرولا نے موٹو جی سیریز کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ درحقیقت موٹو جی سیریز کا سستا ترین اسمارٹ فون ہے بلکہ یہ موٹو ای سیریز سے بھی زیادہ سستا ہے۔ موٹو جی پیور کو سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 25 پراسیسر …

مزید پڑھئے

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی ریاستی سطح پر تدفین کی جائے گی، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی ریاستی سطح پر تدفین کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا جنازہ گاہ نے دورہ کیا جہاں انہوں نے سکیورٹی کو جنازہ گاہ کے انتظامات سنبھالنے کی ہدایت دی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تمام شہریوں کو جنازے …

مزید پڑھئے