روزانہ ارکائیوز

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ تھروبال کوچنگ کورس

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ تھروبال کوچنگ کورس  کا دوسرا دن اختتام ہوا۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تین روزہ تھروبال کوچنگ کورس گذشتہ روز منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ دوسرے روز مقبول آرائیں نے تھروبال کے اسکلیز اور …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت میں ملک کو مہنگائی اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں ملک کو مہنگائی اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ضلعی جنرل سیکرٹری آزاد علی تبسم کے ڈیرے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں ایسی کرپشن کبھی …

مزید پڑھئے

محسن پاکستان کا انتقال کسی سانحے سے کم نہیں ، صوبائی وزیر داخلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ محسن پاکستان کا انتقال کسی سانحے سے کم نہیں۔ تفصیلات کےمطابق  اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے  میر ضیاء اللہ لانگو نے محسن پاکستان کی خدمات …

مزید پڑھئے

اداکارہ منشا پاشا کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشا پاشا براؤن کلر کی ساڑھی زیب …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ، سدرن پنجاب نے خیبر پختونخواہ کو شکست دے دی

دینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب نے خیبر پختونخواہ کو 11 رنز سے ہرا دیا۔ خیبر پختونخواہ نے ٹاس جیت کر …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاسں سہ پہر تین بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں …

مزید پڑھئے

تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں، خواجہ محمد آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم سازی میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دیں، الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانوں میں رد …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت آٹا مافیہ کاحصہ ہے،حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آٹا مافیہ کاحصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ  نے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے عمل نے ثابت کیا کہ ملک ریاست مدینہ کے طور چلائی جائے۔ حلیم عادل شیخ   نے کہا کہ عالمی فورمز پر …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قعمی کرکٹ تٰم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میرے کیریئر میں ان کا بہت بڑا کردار تھا جیسا کہ میں نے …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام تاریخ ساز جلسہ ہونے جا رہا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری …

مزید پڑھئے