چترال سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے خاتمہ کا معمہ
حالیہ متنازعہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کا بل بھی پارلیمان (قومی اسمبلی اور سینٹ ) سے متفقہ طورپرمنظور ہوا ہے ۔ ا س بل کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بڑی تیزی سے انتخابی حلقہ بندیوں میں مصروف ہے اور 15جنوری سے باقاعدہ حلقہ بندیوں پر کام شروع ہوگا گو کہ مردم شماری کے نتائج …
مزید پڑھئے