ماہانہ ارکائیوز

چھٹی عالمی ہندکو کانفرنس میں فریدہ سلطانہ فری کی کتاب کی رونمائی

پشاور(زیل ڈیسک)گندھارا ہندکو بورڈاور گندھارا ہندکو اکیڈمی  پشاور کے زیر انتظام تین روزہ چھٹی عالمی ہندکو کانفرس پشاور میں  شروع ہو چکی ہے ۔8دسمبر سے شروع اس  کانفرنس میں ملکی قلم کاروں اور  دانشوروں کے علاوہ غیر ملکی مندوبین امریکہ،برطانیہ،کنیڈا،ملیشیاء،ترکی اور عرب امارات سے شرکت کررہے ہیں۔اس تین روزہ کانفرنس میں قومی وحدت کے فروغ میں زبانوں کی ترویج و …

مزید پڑھئے

دروش پولیس نے Snap Checking کے دوران مفرور کو دھر لیا

دروش(نمائندہ زیل) تھانہ دروش کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر بلبل حسن کی قیادت میں دروش پولیس نے ایک مفرور کو دھرلیاہے۔ ڈی پی او چترال کیپٹن(ر) منصور امان کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ دروش سے پولیس کے جوان گزشتہ دنوں سنیپ چیکینگ کے دوران اغوا برائے تاوان اور دوسرے خطرناک سرگرمیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع …

مزید پڑھئے

شہید بیٹے کی بہادر ماں

7دسمبر 2016 کو 12 بجے مجھے کال آئی۔ دیکھا تو سلمان لال کی کال تھی۔ کسی کام کے سلسلے میں مل کے بات کرنا چاہ رہے تھے۔ چونکہ میری کلاسز تھیں اس لیے میں نے کہا کہ شام کو آکے مل لوں گا۔ کہنے لگے کہ ابھی اسلام باد جا رہا ہوں۔ بہر حال، میں نے کہا: لال آپ بڑے …

مزید پڑھئے

پرنس کریم آغا خان کا دورۂ چترال

اسماعیلوں کا روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کا دورۂ چترال علاقے کی ترقی کی ترقی ،عوامی بہبود اور فلاح کے لیے دور رس نتائج کاحامل واقعہ ہے۔ہم ان سطور کے ذریعے ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اْمید کرتے ہیں کہ اس دورے کے نتیجے میں چترال کی آبادی بلا …

مزید پڑھئے

حویلیاں طیارہ حادثہ، ایک سال مکمل، تحقیقات میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ حادثہ تحقیقات میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث جہاز حادثے کا شکار ہوا۔ جاں بحق ہونے والے پائلٹس، عملہ اور انجینئر بری الذمہ قرار، پائلٹس کی میڈیکل ہسٹری، فلائنگ …

مزید پڑھئے

ہزہانئس کی آمدِ چترال اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا  ہزہائنس پرنس کریم آغا خان ان دنوں چترال اور گلگت کے دورے پر آرہے ہیں چونکہ پرنس کریم آغا خان کئی سال بعد آرہے ہیں ۔ظاہر ہے اس موقع پر اسماعیلی برادری کے پندرہ سال سے کم عمر افراد پہلی بار اپنے امام کا دیدار کریں گے۔  اس بات سے ان کے جذبات و احساسات کا …

مزید پڑھئے

رضاکاروں کے عالمی دن کےموقع پر اسماعیلی والنٹیئرز کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ زیل ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منگل کو منایاگیا۔ رواں سال رضا کاروں کے عالمی دن کا عنوان اقتصادی و سماجی ترقی میں رضا کاروں کا کردارتھا۔ اس موقع پرمختلف سرکاری و غیر سرکاری اور رضا کار تنظیموں نے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی تقریبات ، سیمینارز ، کانفرنسز …

مزید پڑھئے

ہزہائی نس کی تشریف آوری کی تیاریوں میں سنی کمیونٹی بھی اپنے اسماعیلی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ میں ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی دیدار کے لیے نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا جسے اسماعیلی کمیونٹی نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مکمل کیا ہے ۔ انہو ں نے کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیااور …

مزید پڑھئے

ایسا مدرسہ جس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد : اگر کبھی آپ کے سامنے مدرسے کا نام آئے تو یقیناََ آپ کے سامنے ایک طویل ہال نما کمرہ اور اس میں قرآن شریف سامنے رکھے اونچی آواز میں مسلمان بچوں کا تصور دماغ میں ابھرے گا۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بھارت کے شہر آگرہ میں ایک مدرسہ ایسا بھی ہے …

مزید پڑھئے

دس دسمبر سے مسلسل بارشوں کا امکان: محکمۂ موسمیات

کوئٹہ ( آن لائن )ملک بھر میں 4دن مسلسل بارشیں، ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،بارشوں سے ملک بھر میں خشک سالی کا خاتمہ ہوگا،بلوچستان سمیت ملک بھر میں 10 دسمبر سے بارش اور برفباری کا امکان اور یہ سلسلہ 4 دن تک جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق بلوچستان سمیت ملک بھر میں …

مزید پڑھئے