ماہانہ ارکائیوز

چترال میں بارش اور برفباری

چترال(نمائندہ زیل) چترال اور اسکے مضافات میں آٹھ مہینے بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔اطلاعات کے مطابق پیر کی شام سے شروع چترال کے زیرین علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے کڑاکے کی سردی نے ڈھیرا ڈال دی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق  پیر کی رات سے بدھ تک …

مزید پڑھئے

فرقہ واریت کی بدبو سے کوسوں دورمعاشرہ !

سعودی عرب کے ریاض شہر سے تقریبا 80 کلو میٹر کے فاصلے پر ” نادی جُبیلہ” کے نام سے  ایک چھوٹی سی خوبصورت وادی ہے، یہ وادی، بنو حنیفہ کا مسکن رہی ہے، اسی نادی جبیلہ کے ایک حصے کا نام” عقربا” ہے ، جہاں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں حضرت خالد بن …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے والوں کے خلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ

چترال (زیل ڈیسک) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم  آغاخان کے چترال کے دورے کے موقع پر سوشل میڈیا پر چند افراد کا متنازعہ پوسٹ اور رائےاس علاقے کی سنی کمیونیٹی میں بے چینی کی صورتحال پیدا کی تھی۔ دروش میں احتجاجی جلسوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ ہوا تھا۔ …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ کی نیشنل یوتھ کارنیوال میں بہترین کارکردگی

چترال(زیل ڈیسک)نیشنل یوتھ کارنیوال 2017 میں یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آٹھ کیٹیگیریز میں قومی سطح کے لیے کوالیفائی کی ہیں۔نعت، بیت بازی، کیلی گرافی، کوئز،  بینڈ میوزک، ثقافتی رقص، اردو گلوکاری اور شطرنج کیٹیگیریز میں یونیورسٹی کے طلبہ نے  قومی سطح کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی  کی ہیں۔ قومی سطح پرمقابلے رواں مہینے اسلام آباد میں منعقد ہونگے۔نصابی …

مزید پڑھئے

بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف چترال میں احتجاجی مظاہرہ

چترال (نمائندہ زیل) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے  قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور وہاں امریکی سفارت خانہ کھولنے کے اعلاان پر ملک بھر کی طرح چترال  میں بھی شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔چترال کے سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے امریکی فیصلے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ قرار …

مزید پڑھئے

قبلہ اوّل کو صلاح الدین ایوبی کی تلاش

تاریخی اعتبار سے اگر دیکھا جائے  تومسجد اقصیٰ کے ساتھ مذہبی تعلق ووابستگی کے دعوے میں یہودی اور مسلمان، دونوں فریق بنیادی طور پر سچے ہیں۔ یہودیوں کے لیے یہ عبادت گاہ قبلہ ومرکز اور ان کی دینی ودنیاوی عظمت رفتہ کے نشان کی حیثیت رکھتی ہے ۔ دعا اور مناجات کے لیے وہ اسی کی طرف رخ کرتے ہیں …

مزید پڑھئے

دیدار مبارک

بونی،گرم چشمہ(نمائندہ زیل) اسماعیلی کمیونیٹی کے روحانی پیشوا،49 ویں امام ہزہائنس پرنس کریم آغاخان چہارم بروز ہفتہ گرم چشمہ اور بونی کا دورہ کیا۔ دیدار گاہوں میں ہزاروں کی تعداد میں موجود اپنے پیروکاروں سے خطاب کرتے ہوئے حاضر امام نے کہا کہ اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے اور اس مذہب میں انتشار اور بدامنی کا کوئی وجود …

مزید پڑھئے

2018 کے عام انتخابات میں دو دینی جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد

چترال(زیل ڈیسک)عام انتخابات 2018کے لیے چترال میں دو دینی جماعتوں کے انتخابی اتحاد کے لیے اصولی فیصلہ ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں جمیعت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے ضلعی قیادت کے مابین ایک طویل مشاورت کے بعد دونوں دینی جماعتوں نے اگلے سال  ہونے والے عام انتخابات میں مشترکہ پلیٹ فارم سے انتخاب لڑیں گے۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت …

مزید پڑھئے

مشہور ستھار نواز حبیب الرحمان المعروف خیرچومو لال انتقال کرگئے

اویر ریری(نمائندہ زیل ) خیرچوم ریری کے معروف شخصیت اور مشہور ستھار نواز حبیب الرحمان  المعروف خیرچومو لال طویل  علالت کے بعد 62 سال  کی عمر میں ہفتہ کی صبح انتقال کرگئے۔موصوف کھو ثقافت کے دلدادہ  اور چترالی  ستھار کےجانے پہچانے نام تھے۔ انکے بجائے ہوئے سازینوں کی ریکارڈینگ ریڈیو پاکستان پشاور اور چترال کے میوزک لائیبریریوں میں موجود ہے …

مزید پڑھئے