ماہانہ ارکائیوز

اسلم بیگ قتل کیس میں نیا موڑ، 8 ماہ بعد قبر کشائی کی گئی

بریپ(کریم اللہ) آٹھ ماہ قبل اپریل 2017ء کو اچانک فوت ہونے والے نوجوان اسلم بیگ کے قتل کی تفتیش نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ہفتہ 16 دسمبر کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے بریپ جاکرقبرکشائی کی۔ اس موقع پر معزز عدالت کے جج ،ڈاکٹرز،پولیس کی تفتیشی افسران اورعوامی نمائندگان بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق تین رکنی ڈاکٹروں کی …

مزید پڑھئے

یوفون سپر ریچارج نے انٹرنیٹ ڈیٹا اپ گریڈ کردیا

کراچی، 15دسمبر، 2017۔ یوفون نے اپنا سپر ریچارج آفر اپ گریڈ کرکے اسکا انٹرنیٹ30MB سے بڑھا کر100MB کردیا ہے۔ یوفون کی جانب سے اس اپ گریڈ کا مقصد یہ ہے کہ صارفین میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کی جائیں اور ان کے انٹرنیٹ کے استعمال میں بہتری لائی جائے۔ اس اپ گریڈ کا ایک اور فائدہ یہ ہے …

مزید پڑھئے

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

پشاور(زیل ڈیسک )آرمی پبلک سکو ل پشاور میں دہشت گردی کےدلخراش، خوفناک اور اندوہناک  حملے کو تین سال مکمل ہوگئےہیں۔ 16دسمبر2014 ءکی صبح دس بجے سات دہشت گردوں نے سکول پر حملہ کرکے 132بچوں،9 اساتذہ اور تین فوجی جوانوں  سمیت144 افراد کو شہید کیا تھا۔شہداء میں برنس چترال سے تعلق رکھنے والے طالب علم یاسراللہ شہید(تمغئہ شجاعت)بھی شامل تھے۔ حملے …

مزید پڑھئے

عورت، زبان اور ہمارا معاشرہ

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کسی بھی زبان کا بنیادی مقصد رابطہ ہے۔ ہم زبان کے ذریعے سے اپنے خیالات، احساسات اور جذبات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ لیکن موجودہ دور میں زبان کی "معصومیت” پہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ پہلا نکتہ یہ اٹھایا جاتا ہے کہ زبان innocent نہیں ہے۔ بلکہ اس کے ساتھ بھی سیاست …

مزید پڑھئے

دمیل ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام پشاور میں سیرت کانفرس

پشاور(نمائندہ زیل) ماہ ربیع الاوّل کی بابرکت ساعتوں میں دمیل ویلفئیر سوسائٹی کے مرکزی دفتر پشاور میں سیرت النبی ؐکے موضوع محفل  کا اہتمام کیا گیا۔بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت کے ساتھ سیرت کانفرنس کے خطاب کرتے  ہوئے مفتی مفرق شاہ  نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تناظر میں سیر حاصل گفتگو کی ۔انھوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل بحال ۔۔ایک پرچم اور ایک انتخابی نشان سے الیکشن لڑیں گے

کراچی (نامہ نگار) متحدہ مجلس عمل میں شامل 5 بڑی دینی جماعتوں نے ایم ایم اے کو مکمل بحال کرنے کا اعلان کردیا۔اعلان کے نتیجے میں2018ء کے عام انتخابات میں ایم ایم اے کا ایک  پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔کراچی میں پانچ دینی جماعتوں کے رہنماؤں کی طویل گفت و شنید کے بعدایک مشترکہ اعلامیہ جاری …

مزید پڑھئے

فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم۔۔ خواتین ضلع کونسلرز سراپا احتجاج

چترال ( نمائندہ زیل )ضلع اسمبلی چترال کی چارخواتین کونسلز فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم اور مسلسل نظر انداز کرنے کے خلاف اسمبلی اجلاس کابائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کی ہے۔ ضلع کونسل کا تین روزہ اجلاس کنوینئر مولانا عبدالشکور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال میں جاری تھا اس دوران ضلع کونسل کے چاراراکین احتجاجی بینراٹھائے اجلاس کا بائیکاٹ …

مزید پڑھئے

چترال میں غیر معیاری چپس کی بھرمار

چترال(زیل ڈیسک)مارکیٹ میں حفظانِ صحت کے منافی  اشیاء کی بہتات انسانی صحت پر برے اثرات مرتب کررہے ہیں۔ غیرمعیاری اشیاء خوردونوش کے ساتھ ساتھ غیرمعیاری چپس کی فروخت بچوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے کےمترادف ہے۔ ٹاؤن چترال کے  ساتھ دور دراز علاقوں میں بھی مضرصحت چپس کا کاروباربلا خوف وخطر  جاری ہے۔ پانچ روپے سے لیکر دس روپے تک …

مزید پڑھئے

عبداللطیف پاکستان تحریک انصاف چترال کےضلعی صدر منتخب

مالاکنڈ(زیل ڈیسک)ریجنل پریزیڈنٹ پی ٹی آئی مالاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری مراسلے کے مطابق عبداللطیف کو پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کا دوبارہ صدر منتخب کیا گیاہے۔ موصوف اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کےضلعی  صدر رہ چکے ہیں۔عبداللطیف کا شمار پی ٹی آئی کے ابتدائی کارکنوں میں ہوتا ہے۔وہ  پہلی بارتحریک انصاف کی ٹکٹ پر 2002 کے …

مزید پڑھئے

چترال کی ترقی کا نیا موڑ

چترا ل میں تین مقامات پر گیس پلانٹ لگانے کے لیے ابتدائی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔ گیس پلانٹ کی تنصیب کو چترال کی ترقی میں نیا موڑ اوراہم سنگ میل کہا جائے توبے جا نہ ہوگا۔خبروں کے مطابق سوئی سدرن گیس کے حکام کی ٹیم نے 12دسمبر2017کو چترال کا دورہ کرکے سائیٹ کا انتخاب کیا اور ضلعی انتظامیہ کے …

مزید پڑھئے