ماہانہ ارکائیوز

چھ ماہ قبل ایم این اے چترال کے شروع کردہ منصوبوں کی رقم ا بھی تک پراجیکٹ لیڈروں کو نہ مل سکے

چترال (نمائندہ زیل نیوز)ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے سال روان کے وسط میں چترال کے کونے کونے کا دورہ کرکے پراجیکٹ لیڈری کے ذریعے مختلف اسکیموں کا اعلان کیا تھا ۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے جاری کردئیے گئے تھے جو پاک پی ڈبلیو ڈی میں ٹینڈر ہوئے ، بعد میں ایم …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول زندرانگرام تریچ میں تقسیم انعامات

تریچ(نمائندہ زیل) گورنمنٹ ہائی سکول زندرانگرام تریچ میں پیر کے دن تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سکول کے اساتذہ کرام، طلبہ،پی ٹی سی کے ذمہ داران،والدین، معززین علاقہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ تقریب میں رواں تعلیمی سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں شیلڈ اور …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت نے 26 ویں ضلع کا نام اپر چترال رکھ دیا

پشاور(آن لائن) صوبائی حکومت نے  26ویں ضلع کا نام اپر چترال رکھ دیا۔ صوبائی حکومت نےچترال ڈسٹرکٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے نیا ڈسٹرکٹ بنا دیا  ہے۔محکمہ ٔ مال کی جانب سےجاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق لوئر چترال اور اپر چترال کے نام سے دو اضلاع ہونگے۔نئے بننے والے ضلع اپر چترال کے لیے ڈپٹی کمشنر ،ڈی …

مزید پڑھئے

پولیس امن وامان اور منشیات سے پاک ماحول کی تعمیرکے لیے ہمیشہ تعاون کرے گی۔ ڈی پی او چترال

کوغذی(نمائندہ زیل) چترال پولیس مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر لسانیت،ذات پات  اور قومیت سے بالا تر ہوکر علاقے میں امن  وامان اور منشیات سے پاک ماحول  کی تعمیرکے لیے  ہمیشہ تعاون  کرے گی ۔یہ بات  ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال کیپٹن (ر) منصور زمان نے کوغذی  تھانے میں ایک کھلی کچہر ی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے امن کی …

مزید پڑھئے

مکہ کے رہائشی حیران ،16منزلہ عمارت پراسرارطورپرمنظرعام پرآگئی

مقامی ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ کے جنوبی علاقے میں 200میٹر طویل اور 8 میٹر چوڑے پلاٹ پر نظر آنے والی عجیب و غریب شکل کی 16منزلہ عمارت نے سعودی شہریوں کے ذہنوں میں سوالات کا طوفان کھڑا کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین بھی مذکورہ عمارت کی تصاویر کو دیکھ کر حیرت میں پڑگئے ہیں ۔ ہر ایک کی …

مزید پڑھئے

بہترین پرفارمنس پر گورنمنٹ ڈگری کالج کو چودہ لاکھ کا انعام

چترال (نمائندزیل) گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کو صوبہ خیبر پختونخوا میں میعار کے حوالے سے تیسرا درجہ دیا گیا ۔اس حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کالج میں منعقد کیا گیا ۔ اس تقریب میں بہترین نتائج کے حامل اساتذہ اور طلباء کو انعامات اور اسناد دے دئیے گئے ۔جبکہ صوبائی حکومت کی طرف سے بہترین پرفارمنس پر کالج کو مجموعی …

مزید پڑھئے

نکاسی آب کا ناقص نظام: مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوغذی ( نمائندہ  زیل)کوغذی پائین میں نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا اور شدید سردی کی وجہ سے سڑک جم جانے کی صورت میں حادثات ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے 20 میل دُور مولدہ کوغذی میں سڑک کی کلوٹ بند ہونے کی وجہ  سے پانی سڑک …

مزید پڑھئے

خدا کی تلاش۔ (پہلی قسط )

سیانے کہتے ہیں کہ سہارا تلاشنے والے ہمیشہ بے سہارا رہتے ہیں۔ مگر حقیقت میں بنی نوعِ انسان کو ازل سے سہاروں کی ضرورت رہی ہے، پیدائش اور بچپن سے لے کر لڑکپن ، جوانی اور بڑھاپے تک سفر زیست میں کئی ایسے مراحل آتے ہیں کہ انسان خود کو بے سہارا محسوس کرتا ہے، یا دنیاوی سہارے انسان کی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے آج یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا۔غذر اس سے قبل دو سب ڈویژنز پر مشتمل تھا جس میں پونیال اشکومن اور گوپس یاسین شامل تھے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیرغلام محمد نے اس حوالے سے کہا کہ حفیظ الرحمان نے یاسین کے …

مزید پڑھئے

رحمت نادر خان المعروف خان صاحب انتقال کرگئے

ریشن (نمائندہ زیل) مرنج و مرنجان طبیعت کے مالک اور اپنی ظرافت کی وجہ سے مشہور مرحوم  دوستی صوبیدار کے فرزند انجمند رحمت نادر خان المعروف خان صاحب گزشتہ رات داغ مفارقت دے گئے۔مرحوم شگفتہ مزاجی اور بذلہ سنجی کی وجہ سے مشہور و معروف تھے۔ کئی مہینوں سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف لڑتے ہوئے  آخرکار زندگی کی …

مزید پڑھئے