ماہانہ ارکائیوز

علاقائی زبانوں کے حوالے سے گول میز کانفرنس

پشاور(نمائندہ زیل) علاقائی زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ایف ایل آئی اور ایس اے ایچ کے زیر انتظام Provincial Round Table Discussion on Language-in-Education Policy and Practice in KP کے موضوع پر ایک روزہ گول میز کانفرنس گزشتہ دنوں پی سی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اس کانفرنس میں کھوار زبان کی نمائندگی پروفیسر …

مزید پڑھئے

لوئیر چترال کا الگ ضلعی کابینہ تشکیل دیا جائے۔پی ٹی ائی دروش کا مطالبہ

دروش(نمائندہ زیل)پاکستان تحریک انصاف دروش کے کارکناں کا ایک اجلاس سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف دروش کے چیدہ چیدہ کارکناں شریک ہوئے۔ اجلاس کی صدارت ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شہزادہ فیصل صلاح الدین نے کی۔ ضلعی نائب صدر حاجی گل نواز، انجینئر بہرام سید ،اظہار دستگیر ، شاہ نواز، …

مزید پڑھئے

 چترال میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ کھلی کچہری

چترال(زیل ڈیسک) چترال میں ورکنگ ویمن کےمسائل کے حل اور مشکلات کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ہم معاشرے میں ورکنگ ویمن کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئےانہیں مقام دے سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال میں خواتین کی ایک کھلی کچہری سے خطاب کرتے …

مزید پڑھئے

تعمیراتی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ،مقامی حکومت اور قومی تعمیر کے دیگر محکموں کو ہدایت کی ہے کہ تعمیراتی قواعدو ضوابط پر عمل کیا جائے اور زمینات کے بہتر استعمال کے قانون کی پاسداری کی جائے۔ چیف سیکریٹری اعظم خان نے تمام محکموں کو ان ہدایات کا پابند رہنے کا حکم دیا ہے اور ماہانہ نگرانی کی …

مزید پڑھئے

جے آئی یوتھ مولدہ فٹ بال ٹورنمنٹ اختتام پذیر

ایک ماہ سے جاری جےآئی  یوتھ مولدہ ٹورنمنٹ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ کل بروز جمعہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ٹورنمنٹ میں چترال بھر سے 80 ٹیموں نے حصہ لیااور فائنل میچ مولدہ  کی   ٹیم اور ینگ سٹار موڑدہ کے مابین کھیلا گیا جس میں ینگ سٹار فٹ بال ٹیم نے نوجوان مولدہ کو 3 کے مقابلہ 1 گول سے …

مزید پڑھئے

گولین بجلی گھر سے محروم رکھنے کی خبر پرسیاسی نمائندگان کو تنقید کا نشانہ : پرواک میں شدید احتجاج

پرواک (نمائندہ زیل ) پرواک کے عوام   کی طرف سے گزشتہ روز دی گئی ڈیڈلائین کے مطابق آج بروز ہفتہ ایک جلسہ زیرقیادت ریٹائرڈ صوبیدار صاحب الدین بمقام پرواک منعقد ہوا۔جلسے میں عوام پرواک کے شانہ بشانہ علاقہ سنوعر عوام کیساتھ دوسرے سرکردہ سماجی و سیاسی کارکنان و نوجوانان کے علاوہ ریشن بحالی بجلی گھر کے صدر ، سماجی و …

مزید پڑھئے

تاج محمد فگار ؔ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال(زیل ڈیسک)کھوار زبان وادب کا جانا پہچانا نام  اور سینیئر صحافی تاج محمد فگار مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقادبروزہفتہ  چترال پریس کلب میں ہوا۔چترال پریس کلب کے زیراہتمام اس ریفرنس میں مقررین نے فگارمرحوم کی صحافتی اور ادبی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی PK-90 چترال ٹو سید سردار …

مزید پڑھئے

چترال میں گرلز ڈگری کالج کا قیام۔۔اعلامیہ جاری

Zeal Breaking News

چترال(نمائندہ زیل)پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے چترال سٹی کے لیے ایک اور گورنمنٹ  گرلز ڈگری کالج کے قیام کا اعلامیہ جاری کردیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری بی بی فوزیہ کی کوششوں سےتعلیم کے شعبے میں چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے یہ صوبائی حکومت کا ایک احسن قدم ہے۔ …

مزید پڑھئے

تلاش گمشده

نام .محبوب علی شاه عمر 50 سے 55 کے درمیان گاوں.. پرواک ضلع اپر چترال جوکہ 15 دسمبر 2017 کے صبح 09:30 بجے بمقام پرواک گھر سے نکلا تھا.تاہم ابھی تک لا پتہ ہے جس کسی کو بھی اسکے متعلق کوئی معلومات ہو براه کرم ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.یا کسی بھی قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع …

مزید پڑھئے

شرینگل یونیورسٹی کے ایم اے عربی کے امتحان میں مولانا انوارالحق چترالی کی پہلی پوزیشن

بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے تحت ایم اے عربی میں چترال دروش سے تعلق رکھنے والے مولانا انوارالحق نے میدان مار لیا ۔مولانا انوارالحق نے رول نمبر 3410 کے تحت امتحان دے کر کل گیارہ سو میں سے 865 نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھئے