ماہانہ ارکائیوز

انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول صوبائی مقابلے میں چترال کے طلباء کی شاندار کارکردگی

ہری پور(نمائندہ زیل ) انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول  صوبائی مقابلے میں چترال کے طلباء کی شاندار کارکردگی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مختلف گیٹگریرز میں  نمایاں پوزیشن حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں منعقدہ انٹر سکول اسپورٹس فیسٹول میں بزم ادب کے مقابلوں میں دروش پبلک سکول کے صبغت اللہ نے قرات میں پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل …

مزید پڑھئے

کریڈٹ کی جنگ ۔ ایک اور عجوبہ

گزشتہ کئی سالوں سے وادی چترال بجلی کی نعمت سے محروم ہے اس دوران یہاں کے عوام نے کئی اہم ناموں کو اور پارٹیوں کو بطور ممبر آزمانے ک کوشش کی لیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ برق رفتار ترقی کے اس دور میں بجلی جیسی نعمت سے محرومی یقیناً کسی بدقسمت قوم کے حصے میں ہی آتی ہے ۔یہاں …

مزید پڑھئے

آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ کا اعلان مذاق ہے ‘ اقبال حیدری

پشاور ( نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت آخری دنوں میں علماء کرام کو دولت کالالچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے جس میں ناکامی پی ٹی آئی کا مقدر ہوگی‘ جمعیت علماء اسلام کے ہوتے ہوئے علماء کرام کے ساتھ مذاق کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی‘ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام …

مزید پڑھئے

جامعہ مساجد کے آئمہ کرام کے لیے ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ کی منظوری

  پشاور( زیل ڈیسک )صوبے بھر کے  سند یافتہ علماءکرام  کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے ماہانہ اعزازیہ کی منظوری دی ہے۔ مجوزہ پالیسی کے تحت قواعد پر پورا اترنے والے صوبے بھر میں جامعہ مساجد کے آئمہ کرام کیلئے ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ اس پالیسی سے وہ آئمہ حضرات مستفید ہونگے جو پاکستانی شہریت رکھتے ہوں، …

مزید پڑھئے

تمام یونین کونسلوں میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے حوالے سے بیک وقت مہم کا فیصلہ

چترال ( نمائندہ زیل) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے زیر صدارت اجلاس میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے حوالے سے  تمام تیاریوں کا جائز ہ لیا گیا اس سلسلے میں  ضلع کے تمام چوبیس یونین کونسلوں میں بیک وقت مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا  اس مہم کا  مقصد پانچ سال سے کم عمر …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر پر کھلی کچہری کا انعقاد سرحد پر باڑ لگانے کے اقدام کو سراہا گیا

ارندو(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھرنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور آمان، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس، کمانڈنگ آفیسر چترال سکاوٹس میر کھنی پوسٹ اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز اورتمام محکمہ جات کے اعلیٰ آفیسر ز کو لیکر آرندو (پاک افغان بارڈر) کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

پی پی پی کی صوبائی تنظیم سازی ضلع چترال کےلیے نئی کابینہ کی تشکیل شریف حسین سینئروائس پریزیڈنٹ منتخب

کوغذی( نمائندہ ذیل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی تنظیم کی جانب سے ضلع چترال کےلیے نئی کابینہ کی تشکیل کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی تنظیم کی جانب سے ضلع چترال کےلیے  نئی کابینہ کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی اور صوبائی قائدین کی آپس …

مزید پڑھئے

اسٹوڈنٹس ایمپاورمنٹ فورم کے زیر انتظام پی آئی اے حادثے کی شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال(نمائندہ زیل ) گزشتہ دنوں  نوجوانوں کی ایک تنظیم "اسٹوڈنٹس ایمپاورمنٹ فورم "کی جانب سے  دسمبر ۲۰۱۶ میں  ہونےوالے پی آئی اے حادثے کی شہداء کی یاد میں ایک  تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء کے لواحقین  نے شرکت کی ۔ تقریب میں شہداء کی روحوں کی ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس تقریب …

مزید پڑھئے

28دسمبر کے اسٹیڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ پیڈو کی شرکت مشکوک، اپر چترال کو بجلی ملنے کے امکانات ختم

چترال(نمائندہ زیل) گولین گول بجلی گھر سے چترال بالخصوص اپر چترال کو بجلی دینے اور پراجیکٹ کے افتتاح کے حوالہ سے لائحہ عمل تیار کرنے کے حوالے سے 28دسمبر 2017ء کو چترال میں اسٹیڈنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے ۔ میڈیا میں آنے والی خبر وں اور ایم این اے چترال جناب افتخار الدین کے بیانات …

مزید پڑھئے