روزانہ ارکائیوز

ہماری فورسز نے کابل انخلاء میں اہم کردار ادا کیا ہے ، ٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز نے کابل انخلاء میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم اور سفارتی مشن شروع ہو چکا ہے، اس وقت امریکی سفارت کار افغانستان جا چکے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 افراد لقمہ اجل بن گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  52 ہزار 112  ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، 3 ہزار 838 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹس اور ائیرلائن سمیت سی اے اے سے متعلق شکایات پر ڈی جی سی اے اے کی صدارت آن لائن کچہری صبح ساڑھے 10 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا افغانستان کی صورتحال پر اجلاس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا افغانستان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل اجلاس میں افغانستان سے محفوظ انخلاء سے متعلق قرارداد منظور کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس قرارداد میں سلامتی کونسل توقع کرتی ہے کہ طالبان ان اور دیگر تمام وعدوں پر عمل کریں گے، افغانوں اور تمام غیر ملکیوں کے افغانستان سے …

مزید پڑھئے