نئی فلم میں امیتابھ کے کردار کی جھلک سامنے آگئی
بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم کے نئے کردار کی ایک جھلک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گڈبائے‘ کی شوٹنگ سیٹ سے تصاویر سامنے آئی ہیں۔ لیجنڈری بھارتی اداکار کی ان تصاویر میں سے ایک میں امیتابھ بچن کو وین سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ دوسری تصویر میں ان …
مزید پڑھئے