ماہانہ ارکائیوز

بجلی کی طلب میں اضافے سے پاور سیکٹر زیادہ چیلنجنگ بن گیا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کی طلب میں اضافے سے پاور سیکٹر زیادہ چیلنجنگ بن گیا ہے، حماد اظہر تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے جرمن سفیر سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی اور حماد اظہر نے جرمنی کے تعاون سے چلنے والے توانائی …

مزید پڑھئے

سورلاسپور میں کھلی کچہری

لاسپور(زیل نمائندہ) ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی اپر چترال کے آخری گاؤں سورلاسپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں انتظامی سربراہ محمد علی کے ہمراہ تمام لائن محکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر اہالیاں علاقہ نے انتظامی ذمہ داروں کے سامنے مسائل کے انبارلگادیے۔ عوام کی طرف سے سابقہ عوامی نمائندوں نے علاقے کو …

مزید پڑھئے

بارش میں بنائیں مزیدار پکوڑے اور موسم کا لطف دوبالا کریں

بارش کا موسم ہو اور مزیدار پکوڑے نہ بنیں ایسا ممکن نہیں، بارش کا موسم پکوڑوں کے بناء تو ادھورا سا لگتا ہے۔ برسات کے موسم میں ہر گھر میں پکوڑے بن رہے ہوتے ہیں کوئی آلو کے تو کوئی پالک کے تو کوئی اپنی مرضی کے ذائقے کے بناتا ہے لیکن بننا لازمی ہیں۔ آج ہم بھی آپ کو …

مزید پڑھئے

کشمیر کی زیادہ تر آبادی بیرون ملک پاکستانیوں پر مشتمل ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ  کشمیر کی زیادہ تر آبادی بیرون ملک پاکستانیوں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی نابالغ کشمیر میں اپنی کارکردگی بتانے کے بجائے معیشت پر منفی …

مزید پڑھئے

چینی ورکرز کو لے کر جانے والی بس دریا میں گر گئی ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ آج صبح خیبر پختونخواہ صوبے میں چینی ورکرز کو لے کر جانے والی بس میکانکی خرابی کے باعث دریا میں گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ میکانکی خرابی کے باعث گیس کی لیکج ہوئی جس سے دھماکہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات …

مزید پڑھئے

دودھ کس وقت پینا صحت کیلئے مفید ہے؟ نئی تحقیق

دودھ ہم سب کی خوراک کا ایک اہم حصہ ہے جسے صحت مند زندگی اور مضبوط ہڈیوں کے لیے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دودھ پینے کا صحیح وقت کون سا ہے؟ جس طرح ہم وقت پر ناشتہ اور دیگر کام کرتے ہیں بالکل اس ہی طرح اگر ہم دودھ کو …

مزید پڑھئے

ایم کیو ایم کے لوگوں کو چاہیے کہ اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ، سید ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لوگوں کو چاہیے کہ کسی درگاہ پر بیٹھ کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عامر خان کے دماغ کا …

مزید پڑھئے

کلونجی کھانے سے جان لیوا بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ، جانئیے

طبی ماہرین کے مطابق سیاہ رنگ کی کلونجی کی یہ اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے۔ کلونجی کی اپنی تاثیرگرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے۔ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔ کلونجی کو سرکے …

مزید پڑھئے

کشمیری جانتے ہیں کہ عمران خان انکے سچے اور دلیر وکیل ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ کشمیری جانتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان انکے سچے اور دلیر وکیل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کی وکالت کرتے ہوئے پوری دنیا میں مودی …

مزید پڑھئے

وعدہ کرونالائق اورنااہل کوکشمیرمیں داخل نہیں ہونےدوگے ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ وعدہ کرونالائق اورنااہل کوکشمیرمیں داخل نہیں ہونےدوگے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ہجیرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کہتےہیں ظلم کےآگےڈٹ جاؤ۔ انہوں نے کہا کہ جوشیرہےوہ ڈٹ جائے،جوبزدل ہےوہ ہٹ جائے ، نوازشریف نےسلامتی کونسل میں برہان …

مزید پڑھئے