ماہانہ ارکائیوز

ملک سلیکٹڈ اور نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک سلیکٹڈ اور نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال کشیدہ ہو چکی  اور سیلیکٹڈ وزیراعظم تفریحی دورے کر رہے ہیں، جیسا وزیراعظم ویسا وزیر خارجہ آوے کا آوا ہی نالائق ہے۔ …

مزید پڑھئے

گرم پانی پینے کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

طبی ماہرین نے گرم پانی کے بے شمار فوائد بتا رکھے ہیں لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ گرم پانی پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں؟ گرم پانی پینے کا سب سے پہلا فائدہ وزن میں کمی ہے، گرم پانی جسمانی میٹا بالزم کو تیز کرتا ہے جس سے وزن میں کمی …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ: کورونا کی خطرناک چوتھی لہر، کورونا ٹیسٹ بند

لاڑکانہ میں کورونا کی خطرناک چوتھی ڈیلٹا ویریئنٹ لہر کے باوجود شہر میں ٹیسٹ تاحال بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چانڈکا ہسپتال پی سی آر لیب میں مینوئل کٹس ختم ہونے کے باعث چھٹے روز بھی کورونا ٹیسٹ شروع نہیں کیے جاسکے ہیں جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔  کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے دس …

مزید پڑھئے

عازمین حج کا پہلا کاررواں مک مکرمہ پہنچ گیا

عازمین حج کا پہلا کاررواں مک مکرمہ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ، عازمین طواف قدوم کرکے مناسک حج کا آغاز کر رہے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق صحن حرم میں سماجی فاصلے کے ساتھ طواف قدوم جاری ہے ، مختلف اوقات کار میں عازمین کے قافلے پہنچ کر طواف …

مزید پڑھئے

عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سے متعلق این سی او سی کا فیصلہ

عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سینٹر سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ وزرات صحت کے احکام کے مطابق (این سی او سی) نے عید کی چھٹیوں میں ویکسی نیشن سینٹر صرف ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، صرف عید کے روز ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں …

مزید پڑھئے

گرفتاریوں سےجیلوں اورعدلیہ پربوجھ بڑھتا ہے ، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں سےجیلوں اورعدلیہ پربوجھ بڑھتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور  مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا حکومت سندھ کا پولیس رولز میں ترامیم کے فیصلے پر کہنا ہے کہ جب تک جرم ثابت نہ ہو گرفتاری نہیں ہوگی۔ مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ایف آئی …

مزید پڑھئے

کورونا کی کتنی علامات ہیں، جس کے متعلق ہم جانتے ہیں؟

سال 2020 سے پوری دنیا میں تیزی سے پہیلنے والا  یہ کورونا وائرس جس نے اب تک لاکھوں جانوں کو موت کی گھاٹ اتارا ہے۔ اس وائرس کے پھیلتے ہی پوری دنیا کے سائنسدان اس  سے متعلو ریسرچز میں لگ گئے جس میں کچھ نے اس  وائرس کے باعث پیدا ہونے والی علامات کے حوالے سے بات کی اور کچھ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور آہنی بھائی ہیں ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور آہنی بھائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چین کے وزیر برائے پبلک سکیورٹی زاؤ کیذہی سے ٹیلیفون پر داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق بات چیت کی اور بدقسمت بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

کشمیر سے ہمارارشتہ 3 نسلوں سے ہے، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیر میں انتخابی مہم کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہائے کہا ہے کہ میں آج پہلی بار کشمیر آئی ہوں ، کشمیر سے ہمارارشتہ  3نسلوں سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ کشمیر کی ترقی کے لیے کام کیا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی کے کسی بھی علاقے کے سیوریج سسٹم پرتوجہ نہیں دی گئی ہے ، خواجہ اظہارالحسن

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی علاقے کے ایک بھی سیوریج سسٹم پرتوجہ نہیں دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے میئرسے آپکی دشمنی سمجھ آتی ہے لیکن کراچی کے عوام سے دشمنی سمجھ نہیں آتی ہے جبکہ اب تو ایڈ منسٹریٹر اورڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھئے