ماہانہ ارکائیوز

مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہے اورجھوٹ بنانے والی فیکٹری چلا رہی ہے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہے اورجھوٹ بنانے والی فیکٹری چلا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو شادی پر مودی کے بجائے حریت قیادت کو مدعو کرتے اور انہیں عزت دیتے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان اور قطر کے تعلقات میں مزید بہتری کے لیے حکام کی جانب سے مثبت اقدامات کیے گئے ہیں۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات سمیت پالیسی بھی متعارف کرا دی گئی ہے ، جس کے مطابق قطر نے پاکستان کے لیے آن ارئیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے  کے مطابق پاکستانیوں کو …

مزید پڑھئے

نہارمنہ پانی پیناصحت کیلئےکیساہے؟

 نہارمنہ یاخالی پیٹ پانی پینا صحت کیلئےکس حد تک فائدہ مند ہے، جاپانی تحقیقی رپورٹس نے بتادیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کےمطابق طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خالی پیٹ پانی پینا صحت کیلئےانتہائی موزوں ہے۔ اگرایک ماہ تک لگاتار پانی پینے کی عادت کواپنایا جائےتوبےحد فوائد ہوسکتے ہیں۔ تازہ دم اورصحت مند ایک تجربے کے …

مزید پڑھئے

مایا علی کی ساحل سمندر سے تصاویر

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹر سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔ اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر آج اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو کہ ساحل سمندر سے …

مزید پڑھئے

طلاق کے بعد عامر خان کا سابقہ اہلیہ کے ہمراہ ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی طلاق کے  بعد ایک ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر نیٹ پر ان دونوں کی  ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عامر خان اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کےساتھ ڈانس کرتے ہوئے نظر آ …

مزید پڑھئے

بھارت دہشت گردی کو ریاستی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو ریاستی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعطم عمران خان ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں اور وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی ہے۔ …

مزید پڑھئے

توند اور امراض قلب کی بیماری سے بچاؤ کے لئے کیا استعمال کرنا چاہیئے؟

توند اور امراض قلب کے مسائل ہر عمر میں درپیش رہتے ہیں لیکن ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس طرح کے مسائل اور بیماریوں کا شکار درمیانی عمر کے لوگ زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی تعلق درمیانی عمر  کے لوگوں سے ہے تو پریشان نا ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو توند اور امراض قلب کی …

مزید پڑھئے

منال خان جلد دلہن بننے والی ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ خان کے سوشل میڈیا پر کیے گئے صرف ایک کمنٹ نے شوخ وچنچل  اداکارہ منال خان کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پوسٹ پر سارہ خان کو ان کی سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے لکھا  کہ سالگرہ مبارک ہو خوبصورت …

مزید پڑھئے

میری رگوں میں خالص کشمیری خون ہے ، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری رگوں میں خالص کشمیری خون ہے، آپ سب کو کشمیرکے بیٹے نوازشریف اورشہبازشریف کی طرف سے سلام ہو۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس محبت سے آپ نے استقبال کیا ہے میں آپ سب …

مزید پڑھئے

پاکستان،ازبکستان ریلوےروڈمنصوبےسےخطےمیں انقلاب آئےگا ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان،ازبکستان ریلوےروڈمنصوبےسےخطےمیں انقلاب آئےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورازبکستان کےدرمیان تجارتی اورثقافتی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دینےکی ضرورت ہے ، گزشتہ روزدونوں ممالک کی تجارتی کمپنیوں میں معاہدےبھی ہوئے ، ہمسایہ ممالک کےساتھ …

مزید پڑھئے