سوشل میڈیا پر کرینہ کپور چھا گئیں
بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی الگ پہچان بنانے والی شوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپورسوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کہلائی جانے والی کرینہ کپور کے انسٹا گرام پرفالوورز کی تعداد 7 ملین یعنی 70 لاکھ ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور …
مزید پڑھئے