ماہانہ ارکائیوز

صاحب سے گفتگو

فٹ پاتھ پر پڑی وہ ہلنے جھلنے والی مخلوق انسان ہے صاحب انسان۔۔۔آرے صاحب! آنکھیں کھول کر دیکھیے واقعی میں انسان ہے۔۔۔ تیرا میرا ہم نفس۔۔۔ ہم عصر۔۔۔ کیا ہوا جو ہم مشرب و ہم پیالہ نہیں ، ہم مرتبہ و ہم پلہ نہیں ہے، ہم شکل و ہم نسل نہیں۔۔۔ یہ جو چھیتڑں کی گٹھڑی بن کر سر راہ …

مزید پڑھئے

خشک سالی کا خطرہ

مرشد نے آج ہمیں اپنا کتب خانہ دکھایا۔کتب خانے کے ایک کونے میں کمپیوٹر کا گوشہ بنایا گیا ہے۔اس میں سی ڈیز رکھے ہیں۔ڈی وی ڈیز کا ذخیرہ ہے۔یہاں وائی فائی اور یوٹیوٹ کی سہولت بھی ہے۔ڈی ایس ایل ٹھیک ٹھاک کام کرتا ہے۔ہم نے زیادہ وقت اس گوشے میں گزارا۔یہ گوشہ عجائبات کا گوشہ ہے۔مرشد نے کہا ان عجائبات …

مزید پڑھئے

پارٹی میں گروہ بندی

حکمران جماعت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع اپر چترال میں گروہ بندی کی خبروں سے جمہوریت پسند حلقوں کو تشویش اور پریشانی ہوتی ہے۔ چیئرمین عمران خان نے اپر چترال کو ہمیشہ اہمیت دی ہے1996ء میں چترال کے دورے پر آئے تو انہوں نے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں سماجی شخصیات، عمائدین اور سیاسی کارکنوں سے خصوصی ملاقات کی۔2015ء …

مزید پڑھئے

نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا۔ ریت پر تھری ڈی آرٹ کے شاہکار

پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس …

مزید پڑھئے

تجار یونین کے انتحابات میں حصہ لینے کے لیےامیدواروں نے کاغذات جمع کیے

چترال(گل حماد فاروقی)تجار یونین چترال کےانتحابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف امیدار کاغذات جمع کررہے ہیں۔ صدارتی انتحابات کے لیے تریچ میر پینل سے نامزد امیدوار فضل حسین اور اس کے ساتھ نائب صدر کفایت اللہ نے بھی کاغذات جمع کئے۔فضل حسین کے سپورٹروں نے اس کے گلے میں ہار پہنا کر اسے اتالیق بازار سے …

مزید پڑھئے

چترال کے سپُوت فہد خواجہ گولڈ کوسٹ 2018کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

پشاور(نمائندہ زیل) چترال کشم سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ٹیبل ٹینس کھلاڑی فہد خواجہ رواں سال آسٹریلیاء میں ہونے والے گولڈ کوسٹ 2018کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔فہد خواجہ ٹیبل ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ہیں جنہیں  ٹیبل ٹینس کے کھیل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بہت سے اعزازات سے نوازا گیا …

مزید پڑھئے

چترال پولیس ویمن ایند چلڈرن سپورٹ سنٹر کا قیام

چترال(نمائند ہ زیل) صوبے میں پہلی دفعہ چترال پولیس نے خواتین اور بچوں کے حقوق کی حفاظت اور ان کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے امدادی مرکز قائم کر دیا ہے۔اس مرکز میں لیڈی پولیس افسران کی موجودگی میں مختلف مسائل اور جرائم کے بارے میں رپورٹ درج کی جاتی ہے  جن میں جنسی تشدد،گھریلو تشدد ،ہراساں کاواقعہ،گمشدگی،زبردستی …

مزید پڑھئے

کھوت میں تین کروڑ کا پائپ لائین دس سال بعد بھی نامکمل انکوائری کا مطالبہ

تورکھو (نمائندہ زیل) کھوت میں سات کلو میٹر کا پائپ لائین دس سال اور تین کروڑ خرچ ہونے کے بعد بھی نامکمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق وادیٔ کھوت میں حاجی غلام محمد کے ابتدائی دور یعنی 2009 میں شروع ہونے والا واٹر سپلائی سکیم تا حال مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔اس اسکیم کے فیز ون میں ڈیڑھ …

مزید پڑھئے

چترال میں خواتین کے لیے بازار ہرگز قبول نہیں،مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ زیل)گزشتہ دنوں سی سی ڈی این کے زیر انتظام کاروباری خواتین کے ایک اجلاس میں سرتاج احمد خان نےچترال میں خواتین کے لیے الگ شاپنگ سنٹر کے قیام اور خواتین کو کاروبای لحاظ سے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے حوالے سے ضرورت پر زور دیا تھا۔ اس کے بعد چترال میں دینی جماعتوں نے اس فیصلےکو تنقید کا …

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ میں برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے اہل خانہ کامدد کی اپیل

چترال(گل حماد فاروقی) ٹوٹا پھوٹا مکان، ٹپکتے ہوئے دیوار، پرانے برتن اور گھر میں موجود ایسے بچے جنہوں نے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور ننگے پیر کھڑے ہیں اپنے لخت جگر کی کتابوں، سکول یونیفارم، کاپی اورکتابوں کو سینے سے لگاکر روتی ہوئی عبید اللہ کی ماں۔ یہ ہے مرحوم نور الدین کے گھر کا نقشہ جو یکم …

مزید پڑھئے