ماہانہ ارکائیوز

گولین گول پن بجلی گھر سے ارندو اور ملحقہ دیہات کو نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (نمائندہ زیل) دمیل ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں گولین گول بجلی گھر سے یو سی ارندو اور ملحقہ دیہات کو بجلی نہ دینے اور یکسر نظر انداز کرنے کے خلاف بھرپور مظاہر ہ ہوا ۔احتجاجی جلسے میں مقررین کا کہنا تھا کہ یو سی ارندو کے ساتھ …

مزید پڑھئے

چترال میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ منتحب کونسلروں اور ناظمین میں اخروٹ کے پودے مفت تقسیم

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں بلین سونامی افاریسٹیشن مہم کا آغاز کردیا گیا اس مہم کا آغاز گورنمنٹ مڈل سکول جغور بالا سے ہوا۔ شجرکاری مہم کے آغاز پر اسی سکول میں ایک تقریب بھی منعقدہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چترال نے کہا کہ شجرکاری مہم …

مزید پڑھئے

مستقل بنیادوں پر اپر چترال کو بجلی شکریہ صوبائی حکومت: پی ٹی آئی ترجمان

صوبائ حکومت اور پیڈو کی جانب سے اپر چترال کو بجلی کی ترسیل آج 5فروری سے مستقل بنیادوں پر شروع کر دی گئ ہے- قوم کو گھنٹوں اور منٹوں کا ڈیڈ لائن دیکر کریڈٹ لینے والے حضرات اپر چترال کے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں- اب قوم کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی باتوں میں …

مزید پڑھئے

PTI کے نئے کابینہ تشکیل کے حوالے خبریں گمراہ کن ہیں

چترال پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ترجمان نے اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اس طرح کی خبریں کسی کی خواہش ہوسکتی ہیں لیکن پارٹی کی نہیں ‘اور نہ ہی پارٹی ورکروں کو من گھڑت خبروں …

مزید پڑھئے

چترالی محمد شجاع الحق اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے جائینٹ سیکرٹری منتخب

پشاور(نمائندہ زیل) محمد شجاع الحق  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں ۔ ان کا تعلق وریجون موڑکھو سے ہے ۔ قبل ازیں  شجاع الحق "شاہین ڈائجسٹ” کے مدیر، بزم شاہین صوبہ خیبر کے صدر اور جمعیت کی مرکزی مجلس شوری کے رکن بھی رہے ہیں۔  اس وقت آپ  پشاور یونی ورسٹی سے زوالوجی میں ایم فل …

مزید پڑھئے

پھاتک ایک تہوار، ایک فلسفہ

گرم چشمہ لٹکوہ کا صدر مقام چترال سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر انتہائی خوبصورت خطہ ہے ۔ اس علاقے کے باسیوں کی گونا گون ثقافت اس کو چترال کے دوسرے علاقوں سے بالکل مختلف حیثیت کا حامل بنا دیتی ہے ۔ اس علاقے کا ایک خوبصور ت اور منفرد تہوار پھاتک ہے، جوکہ ہر سال فروری کے پہلے …

مزید پڑھئے

گولین گول منصوبے سے پورے چترال کو بجلی دی جائے گی ۔اس کے بعد چترال میں کبھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان

گولین(نمائندہ زیل) آج وزیر اعظم پاکستان شاہد حاقان عباسی چترال میں بننے والے 108 میگا واٹ گولین گول پاؤر پراجیکٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کیا جس کی پیداواری صلاحیت 36 میگاواٹ ہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شاہد حاقان عباسی نے کہا کہ گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ چترال کے عوام کا ایک دیرینہ اور ضروری …

مزید پڑھئے

کوہ،اویرتا کوشٹ اور بونی کو گولین گول پن بجلی گھر سے بجلی دی گئی

موڑکھو(نمائندہ زیل)گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے کوہ کے تمام دیہات،موڑکھوکے علاقہ اویر،لون ،گہکیرتا کوشٹ اور بیار کے علاقے ریشن تا بونی تک کے  دیہات کو ہفتے کی شام بجلی کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوا۔ پیڈو اور پیسکو کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے بعد ریشن بجلی گھر کے صارفین کو بجلی دینے کا عمل شروع ہوا اور ابتدائی مرحلے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا دورہ چترال ملتوی،موسم صاف ہونے کی صورت میں اتوارکے دن دورہ متوقع

چترال(نمائندہ زیل) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کابروز ہفتہ گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے سلسلے میں چترال کا دورہ کرنا تھا لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم کا ہیلی چترال نہ آسکا۔وزیراعظم جب اسلام آباد سے چترال کی طرف روانہ ہوئے تو دوران سفر چترال میں موسم خراب ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی …

مزید پڑھئے

آئندہ 24 گھنٹوں میں بجلی کی بحالی کے وعدہ پر اپر چترال کے مظاہرین کا برنس میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ

برنس(نمائندہ زیل) گولین ہائیڈل پاور سٹیشن کی بجلی کی عدم  فراہمی کے خلاف احتجاج برنس کے مقام پر پہنچ کر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ڈسٹرکٹ ناظم، ڈی سی چترال، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس  اور ڈی پی او چترال برنس پہنچ کر اپر چترال کے مظاہرین سے ملاقات کی اور 24 گھنٹوں کے اندر بجلی کی …

مزید پڑھئے