ماہانہ ارکائیوز

چترال میں خواتین کونسلرز کا اجلاس، اپنے حقوق کے لیے بھرپور مطالبہ

چترال(گل حما د فاروقی)ٹاؤن ہال میں چترال بھر کے خواتین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کی۔ اجلاس میں ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ، ڈسٹرکٹ آفیسر فائنانس اینڈ پلاننگ حیات شاہ اور لوکل گورنمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجنئیر فہیم جلال نے شرکت  کی۔اجلاس میں خواتین کونسلرز کو بریفنگ دی گئی کہ …

مزید پڑھئے

دروش میں پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی سے میرا کوئی تعلق نہیں،غلام اسحاق

دروش(نمائندہ زیل) میں بحیثیت پارٹی کارکن پاکستان تحریک انصاف اپنی پارٹی کی قیادت کے فیصلوں کو نہ صرف قبول کر تا ہوں بلکہ پارٹی کو آگے لے جا نے کے حوالے سے ہر قربابی دینے کے لیے تیار ہو ں۔ میرا تحصیل دروش کے نام پر بننے والی خود ساختہ کابینہ سے کوئی تعلق نہیں ۔ان خیالات کا اظہار دروش …

مزید پڑھئے

جہاں رنگ خوشبو بھری باتیں کرتے ہیں

الفاظ کو لائنوں کی مدد سے اشکال میں تبدیل کرنے کے فن کو ڈرائنگ کہا جاتا ہے اور اس فن کے ماہر کو آرٹسٹ کہا جاتا ہے۔ رنگ ،برش اور ڈرائنگ جب آرٹسٹ کے خیال سے ہم آہنگ ہوجائیں تو شاہکار بنتے ہیں ۔ جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتے فن پاروں کی شہر اقتدار میں نمائش لگ جاتی ہے …

مزید پڑھئے

چترال کے تمام زمین مالکان اپنے زمینات کی پرچہ کھتونی کے حصول کے لیےسرکل آفس سے رابطہ کریں،ڈسٹرکٹ سٹلمینٹ آفیسرچترال

Zeal Breaking News

چترال ( نمائندہ زیل ) ڈسٹرکٹ سٹلمینٹ آفیسرچترال سید مظہر علی شاہ کے  دفتر سے جاری ایک اعلامیہ میں عوام الناس ، مالکان ، کاشتکاران اور مزارعان کواطلاع دی گئی ہے کہ چترال میں بندوبستی ریکارڈ تکمیل کے آخری مراحل میں ہےاور مستقبل قریب میں ڈسٹرکٹ کلکٹر چترال کو حوالہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں زمینداران میں پر چہ …

مزید پڑھئے

حوا کی بیٹی اور آج کا زمانہ

اللہ پاک نے عورت کوکئی روپ میں پیدا کیاہے وہ ایک ماں کی روپ میں ہمیں تپتی دھوپ میں چھاوں دیتی ہے ،بہن کی صورت میں بھائی پہ فدا ہونے والی ،بیٹی کی صورت میں خاندان کی عزت ووقار کی نشانی اور بیوی کی صورت میں شوہر کے ہر دکھ سکھ کا ساتھی۔اللہ پاک نے ان رشتوں کو خوبصورت بنا …

مزید پڑھئے

طاقت کا سر چشمہ

ایک زمانہ تھا جب عوام میں سیاسی سماجی شعور نہ ہونے کے برابر تھا، انہیں ملکی حالات و واقعات اور سیاسی چال چلن اور دوسرے اندرونی و بیرونی مکر وفکر کا صحیح اندازہ بالکل نہیں تھا۔وہ حق پہ ہوتے ہوئے بھی حق کی بات نہیں کہہ سکتے تھے، رائے عامہ اتنی ہموار نہیں تھی۔ہر طرف مسائل و مشکلات کے انبار …

مزید پڑھئے

اسلام میں دینی اور دنیاوی تعلیم کا تصور

پاکستان کے اندر موجود تعلیمی ادارے چار واضح گروپوں میں تقسیم ہیں۔ پہلے گروپ میں سرکاری انتظام کے تحت چلنے والے سکول اور کالج شامل ہیں جن میں ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ دوسرے گروپ میں کم فیسوں والے پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں جہاں ذریعہ تعلیم انگریزی ہے لیکن اساتذہ کی قابلیت محض واجبی ہے۔ تیسرے گروپ میں زیادہ فیسوں والے …

مزید پڑھئے

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال (زیل ڈیسک) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح آج چترال میں بھی مادری زبانوں کا عالمی دن منا یا گیا۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال (ٹاؤن ہال) چترال میں انجمن ترقی کھوار ‘حلقہ چترال’،کھوار اہل قلم اور مادرٹانگ انیشیوٹیوز فار ایجوکیشن اینڈریسرچ(مئیر)کے مشترکہ انتظام اور تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد گیا گیاجس میں چترال کی مختلف زبانوں کے …

مزید پڑھئے

اداروں نے کیا کیا؟

اداروں نے کیا کیا؟” یہ ایک سوال بھی ہے اور اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بھی۔ پچھلے کچھ دنوں سے ایک بحث چل رہی ہے کہ اداروں نے کیا کیا ہے؟اس سوال کا جواب پانے کے لیے ہمیں اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہوگا۔اداروں کی اگر بات کریں تو چترال کی ترقی میں اداروں کا کردار روز …

مزید پڑھئے

کیا یہ محض سیاسی لولی پاپ تو نہیں؟

خد ا خدا کرکے 32ماہ بعد اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی ممکن ہوئی اور اْمید ہے کہ اگلے ایک دو دن کے دوران ریشن پاور ہاؤس کے سارے 21ہزار صارفین کو پھر سے روشنی نصیب ہوگی۔ لیکن کیا یہ طویل المدت حل ہے یا پھر وقتی طور پر گولین گول بجلی گھر کے افتتاح تک عوامی …

مزید پڑھئے