ماہانہ ارکائیوز

چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19 ارب روپے منظور،ایم این اے چترال

چترال ( نمائندہ زیل)سنٹرل ڈیوالپمنٹ ورکنگ پارٹی(CDWP)نے پیر کے دن اپنے اجلاس میں چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19.10ارب روپے کی منظوری کے ساتھ چترال کے مختلف مقامات پر آر سی سی پلوں کی تعمیر کےلیے64کروڑ روپے کی بھی منظوری  دے کر منصوبوں کو آخری منظوری کے لیے سفارشات کے ساتھ ایکزیکٹیو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل((ECNECکو بھیج …

مزید پڑھئے

عوامی سوچ بدل چکی ہے !

پارٹیوں کو ان کی سابقہ کارکردگیوں کی بنیاد پر پرکھا جا رہا ہے، آمدہ 2018 ء کے عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی کی سابقہ کارکردگی الیکشن میں ان کی کامیابی کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے، عوام کی مجموعی سوچ کا اگر اندازہ لگایا جائے، تو یہ بات بعید از قیاس بالکل بھی نہیں، کہ عوام …

مزید پڑھئے

پیشی

میں نے برقی پیغام بھیجا "سر ہم” پیشی” کا انتظار کر رہے ہیں ” کافی دیر تک جب کوئی جواب موصول نہ ہوا تو اپنے اندر کے بَونے اور جھیمپو انسان نے اشارہ دیا کہ” تم” اور ایسے ایسے لوگ، اٹھو اپنا راستہ ناپو! تمھارے لیے اتنی بڑی شخصیت کے پاس ملاقات کا وقت کیوں کر ہو سکتا ہے میں …

مزید پڑھئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد ریڈیوکی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا ، ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی میں مدد دینا اور نشریاتی اداروں کے درمیان رابطوں میں اضافہ کرنا ہے۔ ریڈیو معلومات کا بہترین ذریعہ ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ریڈیو کی اہمیت …

مزید پڑھئے

کارٹون بھی سنجیدہ ہوتا ہے

مرشد چند دنوں سے غائب تھا ۔ میں نے پوچھا کدھرگئے تھے؟ مرشد بولا میں اپنے دوستوں کے ساتھ ریشن بجلی گھر دیکھنے گیا تھا ۔میں نے کہا وہ تو 20جولائی 2015ء کو سیلاب میں بہہ گیا تھا۔ مرشد بولا یہی تو دیکھنے والی چیز ہے۔ مشینری وہاں کیچڑ میں ڈھائی سال پہلے جس طرح پڑی تھی آ ج بھی …

مزید پڑھئے

چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہاتھوں4فروری 2018ء کو چترال میں گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نام سے 108 میگاواٹ بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی 36 میگاواٹ بجلی کا افتتاح ہونے کے بعد چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل خطرے کی زد میں آگیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس موقع …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے دیر سائیڈ پر برف باری کی وجہ سے روڈ تاحال بند،صفائی کا کام جاری

دروش(نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں چترال ٹاؤن میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے چھ انچ سے لیکر آٹھ انچ تک برف پڑی تھی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں کی متعددسڑکیں آمدورفت کے لیے بند ہوگئی تھیں۔ لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں دس انچ سے لے کر ڈیڑھ فٹ تک برف پڑی تھی جس کی …

مزید پڑھئے

چترال اور گرد و نواح میں بارش اور برف باری

چترال(نمائندہ زیل) گزشتہ رات سے ٹاؤن چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے چترال اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق بالائی چترال کے  موڑکھو،تورکھو  اورمستوج کے ساتھ تحصیل لوٹ کوہ کے تمام علاقوں اور زیرین چترال کے اکثر بالائی علاقوں میں چھ انچ سے …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے اجلاس میں ہلڑ بازی ،صدر مجلس اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، کارکنوں کی زبردست نعرہ بازی

بونی (نمائندہ زیل) موجودہ تنظیمی ڈھانچوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف اپر چترال سے ڈسٹرکٹ کونسل چترال کے ممبر رحمت غازی اور سکندر الملک نے اپر چترال سے تعلق رکھنے والے پارٹی ورکروں کا اجلاس طلب کر لیا تھا جس کا ایجنڈا اپر چترال کے لئے نئی تنظیم …

مزید پڑھئے

مفتی نورخان جمعیت علماء اسلام راولپنڈی/ اسلام آباد اور ٹیکسلا ریجن کے امیر مقرر

اسلام آباد (نمایندہ ذیل نیوز) اسلام آباد میں مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان کو متفقہ طور پر جمعیت علماء اسلام آباد/ راولپنڈی اور ٹیکسلا ریجن کیلیے امیر مقرر کیا گیا ہے، تینوں اضلاع کے علماء نے طویل مشاورت کے بعد بلا مقابلہ مفتی نور خان کو امیر مقرر کیا، یہ کسی بھی عالم دین کیلیے فخر کی بات …

مزید پڑھئے