روزانہ ارکائیوز

ترقیاتی پروگرام کے ثمرات پنجاب کے کونے کونے تک پہنچیں گے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی پروگرام کے ثمرات پنجاب کے کونے کونے تک پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ 560 ارب روپے کے ریکارڈ ترقیاتی پروگرام سے ہر ضلع میں خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی پروگرام تیار کرتے وقت منتخب نمائندوں سے مشاورت کی گئی ، …

مزید پڑھئے

اب صدر مملکت چیئرمین نیب کو برطرف کر سکتا ہے ، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اب صدر مملکت چیئرمین نیب کو برطرف کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی آزادی پر سمجھوتا کیا گیا ہے ، چیئرمین نیب کے دفتر کو سیاسی انجینیرنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کر دیا۔ حال ہی میں عالیہ کی ہم شکل سیلسٹی بیراگے نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہینڈل کرنے والی بلاگر جن کے تقریباً 36000 فولوورز ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by (@celesti.bairagey) سیلسٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

اکتوبر کے دوران تاریخی برآمدات، ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

اکتوبر کے دوران پاکستانی برآمدات نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، اس ماہ 17.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2.47 ارب ڈالرز کی برآمدات کی گئیں۔ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اکتوبر میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ برآمدات تھیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جولائی سے اکتوبر …

مزید پڑھئے

حکومت نے کالعدم تنظیم کے 860 افراد کو رہا کر دیا ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ حکومت نے کالعدم تنظیم کے 860 افراد کو رہا کر دیا ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کالعدم تنظیم سے حکومت کے مذاکرات کے بعد معاہدے پر عمل درآمد کا طریقہ کار وضع کرنے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلادیش ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ جنوبی افریقا نے …

مزید پڑھئے

سلمان خان سے بدتمیزی؛ گوہر خان نے اداکارہ تیجسوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی اداکار سلمان خان  سے بدتمیزی پر گوہر خان نے رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 میں گزشتہ ہفتے پروگرام کی مضبوط امیدوار اداکارہ تیجسوی پراکاش کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پروگرام کی مذکورہ قسط کے ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیجسوی کو مسلسل بولے جانے پر سلمان خان نے ڈانٹ دیا۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/250356976_3092628391063723_382500755466502546_n.mp4 اس ویڈیو کے وائرل ہوتے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عہدہ سنبھالنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو مبارکباد دی ، ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ The post وزیراعظم سے …

مزید پڑھئے

عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنے خصوصی خطاب میں قوم کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ خطاب میں وزیر اعظم عمران خان حکومت کی جانب سے مہنگائی کے خاتمے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بات کریں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے اطلاعات و …

مزید پڑھئے

ایس بی سی اے میں ڈاکوؤں کا راج ہے ، مصطفیٰ کمال

مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈاکوؤں کا راج ہے۔ پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ایس بی سی اےکےڈاکوغیرقانونی تعمیرات کروارہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے10برسوں میں  روزگار،ٹرانسپورٹ نہیں دی اور نہ ہی کراچی میں کوئی نئی یونیورسٹی یااسپتال بنایا۔ مصطفٰی کمال …

مزید پڑھئے