روزانہ ارکائیوز

جانیئے، تازہ مچھلی کی شناحت کیسے کی جاتی ہے؟

مچھلی کے بےشمار طبی فوائد ہیں لیکن یہ تمام فائدے آپ کو تب ہی پہنچ سکتے ہیں جب آپ تازہ مچھلی کھائیں۔ لیکن تازہ مچھلی کی پہچان کرنا بھی ایک فن ہے جو ہر ایک کو معلوم نہیں ہوا ہے لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح تازہ مچھلی خریدی جاسکتی ہے۔ 1۔ مچھلی کی جلد چمکدار …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں کاروبار کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

سعودی عرب میں کاروبار کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبرآ گئی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر سعودی آجر اپنے اجیر کو کسی اور کے یہاں ملازمت کرنے یا کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرے گا تو اس پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا۔ اگر آجر غیرملکی ہوگا تو ایسی صورت میں اسے مملکت سے بے دخل بھی کر …

مزید پڑھئے

جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں، وہاں کے اسپتال ویران ہوتے ہیں ، میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں، وہاں کے اسپتال ویران ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151کی مختلف پارکوں کا دورہ کیا اور ان میں تفریحی سہولیات کی بہتری کے لیے جاری ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ مشیر سیاحت آصف محمود، ڈی …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کا مشرقی انداز بنا مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حریم فاوق کی دلکش اور حسین تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ حریم فاروق کی ایونٹ میں لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم یکجان ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم یکجان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں زخمی افراد کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم یکجان ہے۔ …

مزید پڑھئے

سارہ اور فلک کی قربتوں کی ایک حسین تصویر

پاکستانی گلوکار فلک شبیر اور پاکستانی ادکارہ و ماڈل سارہ خان کی گزشتہ سال شادی کے بعد یہ جوڑا سوشل میڈیا کی زینت بنا رہتا ہے۔ فلک شبیر اپنی بیگم سارہ خان کو خوش کرنے کے لئے نئے انداز اپناتے ہیں جو کہ مداحوں کو بہت پسند بھی آتے ہیں۔ حال ہی میں اس جوڑے کی ایک نئی تصویر سامنے …

مزید پڑھئے

پشاور میں پیشہ ور گداگری پر پابندی عائد

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے پیشہ ور گداگری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی جانب سے  پیشہ ور گداگری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شہر میں اس قت  پندرہ سو کے قریب پیشہ ور گداگر بھیک …

مزید پڑھئے

سی اے اے انتظامیہ کا ایک اور غیر قانونی اقدام سامنے آگیا

سی اے اے انتظامیہ کا ایک اور غیرقانونی اقدام سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے ٹیمپرڈ گاڑیوں کو رجسٹر کروانے کی کوششں کی مگر سندھ حکومت نے رجسٹرڈ کرنے سے انکار کردیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سندھ نے سی اے اے کے نام مراسلہ جا ری کیا جس میں لکھا ہے کہ ٹیمپرڈ گاڑیوں کو رجسٹرڈ نہیں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کا فٹنس سے متعلق ہوا فوٹو شوٹ، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کے فٹنس کے حوالے سے ہونے والے فوٹو  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) …

مزید پڑھئے

پتوکی میں ریسیکو اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل اور تحریری امتحان کا انعقاد

پتوکی میں ریسیکو 1122  کے اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل اور تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسیکو 1122 تحصیل پتوکی کے تمام اہلکاروں کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ اور تحریری امتحان ریسیکو 1122 کے آفس میں لیا گیا ہے،  جسکی قیادت ریسیکو اینڈ سیفٹی آفیسر تحصیل پتوکی میڈم رابعہ خلیل اور اسٹیشن …

مزید پڑھئے