روزانہ ارکائیوز

میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا، سلطان محمود

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ میں نے جب حلف اٹھایا تھا تو کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھاوں گا۔ اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک دورے میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کر رہا ہوں، وہاں موجود ہمارا ڈایس …

مزید پڑھئے

نیب نیازی گٹھ جوڑ اپوزیشن کونشانہ بنانے کے لیے ہے، شہبازشریف

شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کوئی شک نہیں نیب نیازی گٹھ جوڑ اپوزیشن کونشانہ بنانے کے لیے ہے۔  مسلم لیگ ن کے صدراور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہناہےکہ عمران خان نے تیسری ترمیم کرکے این آراودیا،نیب آرڈیننس میں ترمیم کرکےخود کواورحکومت کواین آراودیاگیا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ نیب آرڈیننس میں ترمیم احتساب کی آڑمیں سراسرسیاسی …

مزید پڑھئے

عجیب آبی مخلوق؟ ماہی گیروں کے ہوش اڑ گئے (ویڈیو دیکھیں)

ماہی گیروں کے جال میں پاکستان اور ایران کے سرحدی سمندر پر ایک نایاب مچھلی پھنسی ہے جو کہ ایک آرہ مچھلی ہے۔  اس مچھلی کے حوالے سے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ آرہ مچھلی کی دریافت اس بات کی عکاس ہے کہ یہ نایاب مچھلی اب بھی پاکستانی سمندروں میں پائی جاتی ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/WhatsApp-Video-2021-11-01-at-12.05.05-PM.mp4 انہوں نے بتایا …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان آج وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق میر عبدالقدوس بزنجو کی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کے بعد وزیراعظم سے پہلی ملاقات ہو گی۔  وزیر اعلٰی بلوچستان وزیر اعظم  سے بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے خصوصی معاونت کی درخواست کریں گے۔  میر عبدالقدوس بزنجو ملاقات میں وزیراعظم کو صوبے میں …

مزید پڑھئے

پاکستانی کھلاڑی نمیبیا کو زیر کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی نمیبیا کو زیر کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے نمیبیا کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں کامیابی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ آج بھی قومی ٹیم نمیبیا کے خلاف مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرے گی۔ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا، وزراء کی حلف برداری تقریب

خیبر پختونخوا میں وزراء کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر شاہ فرمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ کامران بنگش اور ارشد ایوب نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، کامران بنگش کے پاس وزات اطلاعات اور اعلی تعلیم کا قلمدان ہوگا، جبکہ ریاض خان، عارف احمد زئی اور محمد ظہورنے مشیرکےعہدے کا حلف …

مزید پڑھئے

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکے پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی بزدلانہ تخریبی کارروائیوں سے ملک اور بالخصوص بلوچستان کے امن کو نقصان …

مزید پڑھئے

کشمیری طلبا پر بھارتی بے بنیاد مقدمات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں کشمیری طلبا پر بھارتی بے بنیاد مقدمات کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیم انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی کال پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں طلباء و طالبات کی بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ پر شوہر کو بُرا بھلا کہنا بیوی کو بہت مہنگا پڑگیا

واٹس ایپ ایک ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والا فیچر ہے جس میں چند شرائط کے تحت کام کیا جاتا ہے۔ اس ایپ میں سیکیورٹی تخفظات کے تحت صارفین کی چیٹ اور کالز ریکاڑد نہیں کی جاتی ہیں البتہ نفرت انگیز جلمے اور کلمات کہنا ہر سوشل سائٹس پر اس کے لئے سخت اقدامات کئے جاتے ہیںَ ایسا ہی ایک …

مزید پڑھئے

ہم سب ایک دوسرے کوچورکہیں گے تو نوجوانوں کے ذہنوں پرکیا اثرہوگا ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کوچورکہیں گے تونوجوانوں کے ذہنوں پرکیا اثرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب ہم نئی صدی میں داخل ہوئے توپوری دنیا کی لیڈرشپ نے ملینم ڈویلپمنٹ گولزکا پروگرام دیا ، کئی ممالک نے تیزی سے کام …

مزید پڑھئے