روزانہ ارکائیوز

سندھ حکومت ملیر کے ترقیاتی کاموں کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرے گی، ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملیر کے ترقیاتی کاموں کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرے گی۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت کراچی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کلک آفس میں اجلاس ہوا جس میں ضلع ملیر کے نمائندے شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھئے

پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ میں مارکیٹ سے پیشہ ور افراد کو بھرتی کیا جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ میں مارکیٹ سے پیشہ ور افراد کو بھرتی کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرِ صدارت مجوزہ گندھارا ویلی سٹی منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء کامران بنگش اور اشتیاق ارمڑ کے علاوہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، پشاور پریس کلب کے صدر …

مزید پڑھئے

سعدیہ امام سمجھدار ہوگئیں ہیں، شوہر کا انکشاف

ماضی کی مقبول اداکارہ و میزبان سعدیہ امام کے شوہر نے بتایا ہے کہ ان کی بیگم اب زیادہ سمجھدار ہوگئیں ہیں۔ حال ہی میں سعدیہ امام  اور ان کے شوہر نے ایک شو میں شرکت کی اور انٹرویو کے دوران اس جوڑے نے مستقبل کے حوالے سے منصوبوں کے متعلق خیالات کا اظہار بھی کیا۔ اس دوران سعدیہ امام …

مزید پڑھئے

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام پیسز گیمز کا دوسرا روز

پاکستان  آرمی کے زیر اہتمام جاری پیسز گیمز کا آج دوسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پل اپس کے مقابلے جاری ہیں ، مقابلوں میں پاکستان سمیت 11 ممالک کے فوجی جوان شریک ہیں۔ پل اپس مقابلوں میں پاکستان آرمی کی عمدہ کارکردگی رہی ، مقابلوں میں 11ممالک کے  101 فوجی جوان شریک ہیں۔ مقابلے میں پاکستان …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا دورہ کراچی متوقع

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا  کراچی کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ سے آج ملاقات کریں گے، یہ ملاقات احسن اقبال کی درخواست پر ہورہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ گزشتہ دو سال نیب …

مزید پڑھئے

منشیات کیس میں 8 سال کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل بری

منشیات کیس میں ساڑھے 8 سال کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل کو بری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2019 میں لاہور ایئرپورٹ پر 9 کلو ہیروئن اسمگل کرنے والی ماڈل  ٹریزا  کو لاہور کے سیشن کورٹ سے ساڑھے 8 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ جس کے بعد ماڈل  ٹریزا  نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر …

مزید پڑھئے

وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیرداخلہ نے ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد فائر بریگیڈ سروس کے دورے کے دوران ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 سروس کا آغاز اسی ماہ کیا جائے گا، پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں ریسکیو سروس کا …

مزید پڑھئے

ہمیں قیدیوں کی سہولیات کو ممکن بنانا ہے ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں قیدیوں کی سہولیات کو ممکن بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سہولیات آمریکہ کے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء این فورس مینٹ کی طرف سے تعاون کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2019 پرزنرز کے قانون کے تحت قیدیوں کو اچھے طریقے سے …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فون کی بیٹری کس طرح زیادہ عرصہ تک چل سکتی ہے؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

آج کل اکثر فونز کے ساتھ فاسٹ چارجنگ کی سہولت دی جاتی ہے جس کا مقصد فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنا ہوتا ہے اور ہر کمپنی کے اس حوالے سے مختلف واٹ کے چارجر دستیاب ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پرموبائل کی بیٹری کی عمر بڑھانے کے بارے میں بہت سی غلط معلومات عوام میں مقبول ہیں جن …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کریں گے، عبد القیوم نیازی

عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کریں گے۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ہائیر ایجوکیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ایڈیشنل چیف …

مزید پڑھئے