روزانہ ارکائیوز

جی ٹی روڑ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

لالہ موسی جی ٹی روڑ پر  خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ہنڈائی ڈالہ کی راہگیر افراد کو ٹکر لگنے کے باعث  2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد   شدید زخمی ہوئے ہیں۔  پوليس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخميوں کو لالہ موسی سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھئے

لاہور میں اسموگ کی صورت حال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی ہے، عمران سکندر بلوچ

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور میں اسموگ کی صورت حال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی ہے۔ اپنے جاری کرہ بیان میں عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں اسموگ کاؤنٹر متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ اسموگ کی وجہ سے آنکھوں میں جلن ، گلا …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 457 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 10 افراد …

مزید پڑھئے