روزانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار300 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار200 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 45 ہزار500 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 09 ہزارکیوسک ہے …

مزید پڑھئے

الیکشن میں الیکٹرانک مشین کے استعمال کے حوالے سے قوانین بنائے جارہے ہیں، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ الیکشن میں الیکٹرانک مشین کے استعمال کے حوالے سے قوانین بنائے جارہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 سال کے دوران بہت سے نئے قوانین بنائے گئےہیں، بلوچستان عوامی پارٹی اکثریتی جماعت ہے جو پی ٹی آئی کے ساتھ تھی، بلوچستان کی عوامی پارٹی …

مزید پڑھئے

پاکستانی کرکٹرز کے ٹی شرٹ نمبرز اور ان کے پیچھے چھپے راز جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے الاٹ کیے جانے والے نمبرزکے پیچھے کی کہانی کیا ہے، پی سی بی نے گرین ٹیم کی ویڈیو بیان جاری کردی۔ پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری ویڈیو بیان میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، فخر زمان، شاداب خان، شعیب ملک، آصف علی …

مزید پڑھئے

چینی کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے

فیصل آباد میں چینی کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں چینی فی کلو 130 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ  چینی ڈیلرز دکانداروں کو  125 سے 126 روپے تک فی کلو چینی دے رہے ہیں۔ دوکاندار کا کہنا ہے کہ چینی ڈیلر سے مہنگی ملتی ہے تو ہم 130 …

مزید پڑھئے

ماہانہ بنیادوں میں نان انرجی امپورٹ بل میں کمی خوش آئند ہے، عبد الرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ماہانہ بنیادوں میں نان انرجی امپورٹ بل میں 62 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی خوش آئند ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ اکتوبر میں ستمبر کے مقابلے میں پاکستان کے نان انرجی امپورٹ بل میں 12.5 …

مزید پڑھئے

ہرنائی میں زلزلہ، افٹر شاکس کا سلسلہ جاری

ہرنائی  اور گردونواح میں  7اکتوبر کے ہولناک زلزلے کے بعد افٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اور افٹرشاکس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 7 اکتوبر کی رات گئے شدید زلزلے کے باعث 20 افراد جاں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن میں فیصلہ سازی کا معاملہ حل نہ ہوسکا

پاکستان مسلم لیگ ن میں فیصلہ سازی کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ن لیگ کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کے الگ الگ فیصلوں کی وجہ سے الجھن کا شکارہے، کمزور اور الگ الگ فیصلوں کی وجہ سے پارٹی میں تقیسم بڑھنے لگی۔ جاوید لطیف نے جاری شوکاز نوٹس کا اب تک پارٹی صدر …

مزید پڑھئے

جمہوریت کے دعویدار بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین ملک بن چکا ہے۔ تری پورہ میں گزشتہ10 دنوں میں ہندوتوا غنڈوں کیجانب سے17ویں مسجد پرحملہ …

مزید پڑھئے

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہورایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد آرہی تھی ، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے طیارے کوغلط گائیڈ کرتے ہوئے طیارہ8ہزار فٹ بلندی کے بجائے 5ہزار فٹ بلندی پر پہنچا دیا اور طیارہ جیسے ہی 5ہزار …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور گرانے کےلئے غیرملکی کمپنی میدان میں آگئی

کراچی: شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاورگرانے کےلئے غیرملکی کمپنی  میدان میں آگئی ۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کے لئے ایک غیر ملکی کمپنی سمیت پانچ کمپنیوں نے پیشکش جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر کراچی کی منظوری سے حتمی فیصلہ آئندہ دو روز میں کیا جائے گا ۔ نسلہ ٹاور کو …

مزید پڑھئے