روزانہ ارکائیوز

کراچی پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں ائیرپورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نے 31 اکتوبر کو تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سے موٹرسائیکل چوری کی تھی، ملزم ایان حسین نے اکثرچوری کی وارداتیں ساتھیوں کی مدد سے انجام دینے کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس ترجمان …

مزید پڑھئے

خاران میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ  دھماکے میں ایک گاڑی اور قریبی دکانوں میں بھی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ The post …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کی شوگر ملوں کو گنے کی کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت

 پنجاب حکومت کی جانب سے  شوگر ملوں کو 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائوتھ پنجاب کی ملیں 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔ واضح رہے کہ سنٹرل پنجاب کی شوگر ملیں 20 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی سلامتی کیلئے افغانستان میں امن واستحکام ضروری ہے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے افغانستان میں امن واستحکام ضروری ہے۔ انہوں نے دفتر خارجہ میں پاکستان ازبکستان جوائنٹ سیکورٹی کے پروٹوکولز پر دستخط کی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ازبکستان کے مشیر قومی سلامتی 3 روز کے دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں، آج صبح پاکستان …

مزید پڑھئے

رنگ بدل کر مرض کی شدت بتانے والی سلائیڈ تیار

طب کی دنیا میں نت نئی تحقیقات اور ٹیکنالوجی کی مدد سے علاج  کے لئے جدت دیکھی جاتی ہے جبکہ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں روز کی بنیاد پر جدت پائی جاتی ہے۔ اسی خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہرین نے ایک ایسی سلائیڈ تیار کی ہے جس کا رنگ مرض کی شدت کے باعث بدل جاتا …

مزید پڑھئے

پاکستان کیلئے اچھی خبر، کپڑے کی برآمد تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کپڑے کی برآمد تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے جبکہ رواں سال میں ٹیکسٹائل برآمدات6.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت  27  گنا اضافہ ہوا ہے ، اکتوبر 2021 میں تاریخ کی بلند ترین1.6 ارب ڈالر کے کپڑے برآمد …

مزید پڑھئے

نواز الدین صدیقی کا اسٹریمنگ ویب سائٹس کے لئے کام نہ کرنے کا فیصلہ

بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی نے اسٹریمنگ ویب سائٹس کی جانب سے بنائے جانے والے شوز کے لئے کام نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹریمنگ ویب سائٹس میں مقدار، معیار سے کئی زیادہ ہے۔ اداکار نے بتایا ہے کہ اسٹریمنگ …

مزید پڑھئے

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدے میں اہم پیش رفت

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں مذہبی جماعت کے 800 سے زائد کارکنوں کی رہائی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد کارکنوں کی رہائی کافیصلہ کیاگیا، پہلے مرحلے میں ان کارکنوں کورہا کیا جائے گا جو براہ راست تشدد میں شامل …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کی صورتحال

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ، تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 2710 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں 53، بینظیر …

مزید پڑھئے

بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا لگانے کی تیاریاں مکمل

بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا لگانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی زیر صدارت حکومت کی جانب سے بجلی کی بنیادی قیمت میں ایک روپے اڑسٹھ پیسے تک اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ ایڈیشنل سیکریٹری پاورنے حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے بجلی ایک روپے اڑسٹھ پیسے مہنگی کرنے …

مزید پڑھئے