روزانہ ارکائیوز

سندھ کا پہلا باقاعدہ موٹروے ہمارے دور میں بن رہا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ کا پہلا باقاعدہ موٹروے ہمارے دور میں بن رہا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نارووال کا بیربل جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتا، کراچی، حیدرآباد موٹروے دراصل موٹروے ہے ہی نہیں، مغل اعظم نواز شریف نے موٹروے کے نام پر …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر پاکستانی ویمن ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی خواتین ٹیم کا 3 گھنٹے کا ٹرینگ سیشن ہوگا۔ واضح رہے کہ کورونا سے متاثر کھلاڑی دس روزہ ایسولیشن مکمل کرکے آج سیشن میں حصہ لیں …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف احتجاج

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 3 سال سے کمیشن بڑھانے کے وعدے پر عمل نہیں ہوا، مہنگائی میں اضافے کے باعث کاروبار کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے کہا کہ حکومت نے کمیشن 5 فیصد نہ کیا تو 5 نومبر کو تحصیل بھر کے تمام پیٹرول …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان 56 برس کے ہوگئے

بالی وڈ کے کنگ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان آج 56 برس کے ہوگئے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کنگ خان کو ان کے مداح سوشل میڈیا کے ذریعے سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) …

مزید پڑھئے

نائجیریا: 22 منزلہ زیر تعمیر رہائشی عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک

نائجیریا کے دارالحکومت لاگوس میں 22 منزلہ زیر تعمیر رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق 22 منزلہ زیر تعمیر رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد ہلاک اور درجنوں ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ کئی مزدور ملبے تلے دب گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کالعدم جماعت سے مذاکرات اور حکمتِ عملی پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیراعظم کالعدم جماعت کے مارچ اور مطالبات سے متعلق اپنا موقف کابینہ …

مزید پڑھئے

پریانکا چوپڑا نے اپنی ویکسینیشن مکمل کروالی

بھارت کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کورونا کے خلاف بوسٹر شاٹ لگواتے ہوئے اپنی ویکسینیشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی اس حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بازو پر ایک پٹی لگی  ہوئی ہے ۔ اس کے ساتھ …

مزید پڑھئے

تماشےبندکریں،قانون سےمت کھیلیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ تماشےبندکریں،قانون سےمت کھیلیں،ن لیگ ان تماشوں کامقابلہ کرے گی۔  اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نےجیلیں دیکھیں،عدالتیں بھی دیکھ لیں،عمران خان تم تیارہو؟۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب اوران کےافسران کواستثنیٰ دیاگیاہے،کل کسی کی حکومت …

مزید پڑھئے

سچ ذمہ داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سچ ذمہ داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حالیہ بحران میں پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا نے جس ذمہ داری اور احتیاط کا مظاہرہ کیا میں وزارت اطلاعات کی طرف سے میڈیا کا …

مزید پڑھئے

ملتان میں تعلیمی اداروں کیلئے کورونا ویکسینیشن کی نئی گائیڈ لائینز جاری

ملتان میں تعلیمی اداروں کیلئے کورونا ویکسینیشن کی نئی گائیڈ لائینز جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 17 سال سے کم عمر طلباء کیلئے دوسری ڈوز کی 30 نومبر ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔  ڈپٹی کمشنرکا کہنا ہے کہ 30 نومبر کے بعد طلباء کی تعلیمی اداروں میں انٹری بند کردی جائے گی جبکہ طلباء کو دنیا کی …

مزید پڑھئے