روزانہ ارکائیوز

کس کس پاکستانی اداکار نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا؟

ترکی میں ہونے والے انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی جبکہ اداکاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب میں چار چاند لگا دیئے۔ اس تقریب کے دوران پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے بہت سے نام ایوارڈز جیتنے میں بھی کامیاب ہوئے۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان کو انڈسٹری کی کیوٹسٹ شخصیت کا ایوارڈ …

مزید پڑھئے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں آج مزید دو میچ  کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں پاکستان آرمی کا مقابلہ سوئی سدرن گیس کمپنی سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ لائل پور کلب اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔  لیگ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں نے ٹیمیں حصہ لے رہی …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ باب دوستی 5 اکتوبر کو طالبان کی جانب سے ہرقسم کی آمدورفت کےلیے بند کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم آج نمیبیا کے خلاف میدان میں اترے گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم آج اپنا چوتھا میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں پاکستان آج اپنا چوتھا میچ نمیبیا کے خلاف  ابوظہبی میں کھیلا گا جبکہ میچ پاکستان وقت کے مطابق شام7بجے شروع ہو گا۔ دوسری جانب  قومی کرکٹ ٹیم کے آخری دو گروپ میچوں میں چند تبدیلیوں …

مزید پڑھئے

ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوچکی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ عناصر صرف خالی نعرے لگا سکتے ہیں، ان لوگوں میں عمل کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، مسترد شدہ عناصر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ عثمان …

مزید پڑھئے

دانش اسکول سولر پراجیکٹ کی تخمینہ لاگت 42 ملین روپے ہے، وزیرتوانائی پنجاب

ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ دانش اسکول سولر پراجیکٹ کی تخمینہ لاگت 42 ملین روپے ہے۔ وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے دانش اسکول چشتیاں کو سولر پر منتقل کرنے کے بعد افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس، چیئرپرسن دانش اسکول اتھارٹی سمیرا ملک اور پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشاورت کیلئے بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو آج مشاورت کیلئے بلا لیا ہے۔  حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما آج کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔عمران خان اہم فیصلوں کے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں ایم کیوایم، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، ق لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کومدعو کیا …

مزید پڑھئے

ویرات اور انوشکا کی بیٹی کو دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی کرکٹر و ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی  10 ماہ کی بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنائے جانے کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق ورلڈ ٹی20 میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث  انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے بھارتی ٹیم کو تنقید کا نشانا بنایا جارہا ہے۔ بھارت …

مزید پڑھئے

کار اور وین کے درمیان خطرناک تصادم ، متعدد افراد زخمی

اسلام آبادایکسپریس وے میں کار اور وین کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے مانسہرہ ٹنل میں کار اور وین آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹروے پولیس نےبتایا کہ زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کر کے انہیں کوکنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ملتان میں پولیس تھانہ الپہ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شریف عرف مکھن کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئی ہے،  گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے