روزانہ ارکائیوز

کابل: فوجی اسپتال کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے

افغان دارالحکومت کابل میں فوجی اسپتال کے قریب یکے بعد دیگرے  دو دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سردار محمد داؤد خان ملٹری اسپتال کے قریب پہلے ایک دھماکہ ہوا  جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق کچھ ہی دیر بعد پہلے سے …

مزید پڑھئے

سی اے اے کے برطرف ملازمین سراپا احتجاج

  سی اے اے کے برطرف ملازمین کی جانب سے  سی اے اے ہیڈکوارٹر کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین کا ڈی جی سی اے اے سے ملازمت پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ملازمین کوحالیہ دنوں میں برطرف کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں  مجموعی طور 194 ملازمین کو …

مزید پڑھئے

کیا آپ کو یہ تصاویر حرکت کرتی نظر آرہی ہیں؟ جانیے اس کی حقیقت

کیا آپ کو دکھائی دی جانے والی تصویر حرکت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے ؟ دراصل یہ تصاویر حرکت نہیں کر رہی ہیں بلکہ ایک تصاویر کو ایسے ڈھنگ سے بنایا گیا ہے کہ دیکھنے والے کو اس میں حرکت محسوس ہو۔ اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ دماغ دھوکہ اس وقت کھاتا ہے جب وی 4 مکمل …

مزید پڑھئے

جعلی زرعی اجناس فروخت کرنے والی کمپنیاں اب سندھ میں نہیں چلیں گی، منظور وسان

منظور وسان کا کہنا ہے کہ جعلی زرعی اجناس اور پیسٹی سائیڈ فروخت کرنے والی کمپنیاں اب سندھ میں نہیں چلیں گی۔ پی پی پی رہنما اور سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان کی صدارت میں محکمہ زراعت کی ایکسٹینشن ونگ کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری زراعت، ڈپٹی سیکرٹری، ڈی جی ہدایت اللہ چھجڑو اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قائد اعظم یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے نوجوان گریجوایٹس اپنی ذمہ داری ادا کریں، ملک میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافے کی ضرورت …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ زبان سے سندھ کو پیرس دکھا رہے ہیں ، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ زبان سے سندھ کو پیرس دکھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو ترقی کی باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ، لمبی لمبی چھوڑنے کے بجائے تھر کے حالات بیان کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بتائیں …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز اور خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ

حمزہ شہباز کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو رہائی پر مبارک باد دی اورلاہور آنے کی بھی دعوت دی۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نومبر کے پہلے ہفتے میں شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن آئیں گے۔ حمزہ شہباز خورشید شاہ کو …

مزید پڑھئے

ویکسین کا عمل روکنے سے عوام کی تکلیف میں اضافہ نہ کیا جائے، خرم شیر زمان

رکن سندھ اسمبلی و صدر کراچی ڈویژن خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ویکسین کا عمل روکنے سے عوام کی تکلیف میں اضافہ نہ کیا جائے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں 6 ماہ سے کورونا ویکسینیشن عملے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت سے فوری ویکسینیشن عملے …

مزید پڑھئے

حسن علی کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

جیت کی خوشی ہی کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ہر کوئی جشن مناتا ہے اور ایسے میں خود کو روکنا یا اس سے دوری اختیار کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے ہمارے کرکٹر حسن علی کے ساتھ جن کی ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔   اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی …

مزید پڑھئے

چینی کمپنی کا زبردست فون متعارف

معروف چینی کمپنی کی جانب سے ایک ایسا موبائل فون متعارف کرایا جائیگا جس کا سیلفی کیمرا نمایاں خصوصیات کا حامل ہوگا۔ ویوو کمپنی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون وی 23 ای میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جس میں 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا شامل کیا گیا ہے۔ وی 23 ای میں 4030 ایم اے ایچ کی …

مزید پڑھئے