روزانہ ارکائیوز

صرف گو نیازی گو سے نہیں بلکہ گو زرداری گو سے سندھ میں تبدیلی آئے گی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صرف گو نیازی گو سے نہیں بلکہ گو زرداری گو سے سندھ میں تبدیلی آئے گی۔ چیئرمین مصطفیٰ کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردی ایک پیغام میں کہا کہ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی جانب سے آج بروز منگل شام 4 …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کا کام نگرانی کرنا ہے ، حکمرانی کرنا نہیں ، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کا کام نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگراں ایڈمنسٹریٹرترقی و تبادلے اورسارے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کےمطابق بااختیاربلدیاتی نظام نافذ کیا جائے ، صوبائی ترقیاتی بجٹ ٹھیکیداروں کابجٹ ہے ، سندھ میں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدرآباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے سندھ پریزن اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بلڈنگ کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پریزن اسٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی آگاہی تقریب میں شرکت کی ہے۔ خیال رہے کہ یو این او ڈی …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں انڈسٹری کی سرخیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ اس جوڑے کی قربتوں کے حوالے سے 2019 سے افواہیں جاری ہیں اور اب خبریں یہ ہیں کہ رواں سال ماہ دسمبر میں دونوں ازدواجی رشتے میں بندھ جائیگے۔ کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی جگہ کے …

مزید پڑھئے

ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے خاران میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی اور تحقیقات کا حکم بھی دے دیا ۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کی اس کارروائی میں بے گناہ افراد کے زخمی ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کی حکمت عملی سے عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی سے عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی۔ شازیہ مری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا عوام سے منافقت ہے، بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی سے ہی عوام …

مزید پڑھئے

امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ انہوں نے یہ بات ‘ملک میں امن اور پائیدار ترقی’ کے عنوان سے ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور بہتری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جب …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں چینی کے ذخائر 1 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن رہ گئے

ملک بھر میں چینی کے ذخائر 1 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن رہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے پاس 47 ہزار، سندھ 69300 اور کے پی کے 4500 میڑک ٹن چینی رہ گئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی کے نرخ 120 روپے ہو گئے ، 50 کلو مقامی چینی کا تھیلا 6000 روپے کا ہو گیا۔ …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی آلودگی میں کمی، نریندر مودی کا طویل المدتی منصوبہ تنقید کی زد میں

بھارت اس وقت چین اور امریکہ کے بعد تیسرا بڑا ملک ہے جو سب سے زیادہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔ بھارت کی تیزی سے بڑھتی آبادی اور اپنی توانائی کی بڑھتی ضروریات کے لیے کوئلے اور تیل پر انحصار کاربن ڈائی آکسائیڈ کو فضا میں پھیلانے کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ گلاسکو سمٹ کانفرنس میں بھارتی …

مزید پڑھئے

ایشوریا کو فلم میں کام دینے پر سلمان خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ جھگڑا

بالی وڈ انڈسٹری میں ایک عرصے تک اداکار سلمان خان اور ایشوریا رائے کی نزدیکیوں کی خبریں گردش میں تھی لیکن یہ سلسہ 3 سال میں ختم بھی ہوگیا تھا۔ اس وقت دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں خوش اور بہت آگے بڑھ چکے ہیں لیکن ان کے قصے ہر کسی کو یاد ہیں۔ انہی قصوں کی بنیاد پر ایک قصہ …

مزید پڑھئے