روزانہ ارکائیوز

موجودہ حکومت انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پرعزم ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد  میں لیا ، انتخابی اصلاحات کے بغیر صاف شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس …

مزید پڑھئے

میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ عبدالرازاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیر لنک کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں فون بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا …

مزید پڑھئے

پاکستان ازبکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔  پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئےازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل وکٹر مخمودوف کی وزارتِ خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی  جس میں دونوں وزرائے خارجہ  نے پاکستان اور ازبکستان کے مابین ،پہلے سے …

مزید پڑھئے

شہریار منور کی معروف بھارتی اداکارہ سے ملاقات، تصویر وائرل

معروف پاکستانی اداکار شہریار منور کو بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ساتھ دبئی میں ڈنر کرتے دیکھا گیا۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب اداکار شہریار منور کو اپنی شارٹ فلم پرنس چارمنگ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ ملا ۔ دونوں اداکاروں کی ڈنر پر اس ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس تصویر میں دیپیکا پڈوکون …

مزید پڑھئے

مولانا سمیع الحق بیماری میں بھی تفسیر لکھتے تھے ، مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق بیماری میں بھی تفسیر لکھتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایوب خان کے دور میں دین کی تحریف ہو رہی تھی ، مولانا سمیع الحق نے ان کا پردہ چاک کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ قرآن ختم کرنے کی چیز …

مزید پڑھئے

سعدرضوی کی رہائی پر گلدستہ لے کر ملاقات کیلئے جاؤں گا، رہنما پی ٹی آئی

تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سعدرضوی کی رہائی پر گلدستہ لے کر ملاقات کیلئے جاؤں گا۔ سینیٹراعجاز احمد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ حکومتی معاہدہ خوش آئند ہے اور پرامید ہوں کہ معاہدہ جلدی پایہ تکمیل پر پہنچے گا۔ تحریک انصاف وسطی …

مزید پڑھئے

تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے بااختیار بلدیاتی نظام لایا جارہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے با اختیار اور با مقصد بلدیاتی نظام لایا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت اسلام آباد بلدیاتی نظام ایکٹ 2021ء کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی اعوان، ایم …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کی بہن کی ویڈیو وائرل ؛ مداح حیران

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بہن شہناز لالہ رخ خان کی ایک ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا۔ شاہ رخ کی بہن شہناز لالہ رخ کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں شاہ رخ خان کے گھر منت کے باہر کرسی پر بیٹھے حیران و پریشان دیکھا جاسکتا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/252382005_343701927513930_7456115498251148607_n.mp4 اس ویڈیو پر …

مزید پڑھئے

پاکستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Pakistan win toss, elect to bat first.#PAKvNAM | #T20WorldCup pic.twitter.com/3y57IZJJSb — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 2, 2021  ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم نے وننگ کمبینیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹاس …

مزید پڑھئے

جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے، جام کمال

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کا بہت انحصار اس کے پی ڈی ایس پی پر ہے، گزشتہ …

مزید پڑھئے