روزانہ ارکائیوز

اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان فوری طور پر امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کرے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جنگ سے تباہ حال افغان عوام کو …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز کی اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) شئیر کی گئی تصویر میں ادکارہ اقراء نے ہرے رنگ کا مغربی لباس …

مزید پڑھئے

ٹی ایل پی اور حکومت کے حوالے سے مفتی منیب کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا ٹی ایل پی اور حکومت کے حوالے سے انتہائی اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین میں کسی کے …

مزید پڑھئے

سیاست سماج کو تبدیل کرنے کا سب سے بڑا شعبہ ہے، وزیر تعلیم

صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سیاست سماج کو تبدیل کرنے کا سب سے بڑا شعبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید سردار شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تعلیمی صورتحال مخدوش ہے بہتری کو لے کر ملٹیپل چینلجز ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکولوں کے انفرااسٹرکچر کو درست کرنا ہے، نصاب آؤٹ …

مزید پڑھئے

قوم کو پی ڈی ایم سے بہت توقعات وابستہ ہیں ، شہباز شریف

شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو پی ڈی ایم سے بہت توقعات وابستہ ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے رہنما شاہ اویس نورانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس موقع پر شہبازشریف …

مزید پڑھئے

زوہا رحمان امریکی سائنس فکشن ٹی وی سیریز میں نظر آئیں گی

مارول سیریز کی اسپائیڈر مین فار فرام ہوم میں اسپائیڈر مین کی حجابی کالاس میٹ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز فاؤنڈیشن میں نظر آئیں گی۔ زوہا رحمان کا بین الاقوامی سطح پر ملنے والی اپنی اس کامیابی پر کہنا ہے کہ وہ فاؤنڈیشن پبلشرز کی کتابوں …

مزید پڑھئے

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کابل میں آج سردارداﺅد خان ہسپتال کے نزدیک دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔  ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کابل میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس دہشت گرد حملہ میں بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ اس دہشت گرد حملے میں بڑی …

مزید پڑھئے

اب حکومت کے یوم احتساب کا وقت ہے، احسن اقبال 

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب حکومت کے یوم احتساب کا وقت ہے۔ ن لیگی رہنما و سابق وزیرداخلہ احسن اقبال  نے کراچی میں پیپلزپارٹی کےرہنماخورشید شاہ  سے ان کی  رہائش گاہ  پر ملاقات کی۔  خورشید شاہ نے کہا کہ جمہوریت کی بالادستی کے لئے بہت سارے دوست بنائے ہیں ۔   اظہار …

مزید پڑھئے

ملک لوٹنے والے عوام کے سگے نہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوام جان چکی  ہےکہ ملک لوٹنے والے عوام کے سگے نہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے  کہا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے آج ایک دوسرے کی وکالت میں مصروف ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ …

مزید پڑھئے