روزانہ ارکائیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں14510نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید2  مریض انتقال کر گئے ہیں ، …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کا اخلاقیات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکمرانوں کا احساس اور اخلاقیات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کورونا ویکسین خریدنے، ڈینگی سے نمٹنے اور لاہور کا کچرا اٹھانے کے لیے حکومت کے پاس پیسے نہیں۔ مسلم لیگ ن پنجاب …

مزید پڑھئے

رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کر لیں گے لیکن اب دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ جوڑی دسمبر میں شادی تو کرنا چاہتی ہے تاہم ان کی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم تنظیموں کا خیبر پختونخوا میں 5 نومبر سے ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم تنظیموں نے خیبر پختونخوا میں 5 نومبر سے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان اور ملک خدا بخش نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کانفرنس پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کے حوالے سے کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال سے کمیشن بڑھانے کے وعدے …

مزید پڑھئے

اداکار اکشے کمار کی میم نئے انداز میں وائرل

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم سوریاونشی کے پروموشن کے لئے فلم ہیرا پھیری کے مشہور میم کو دوبارہ بنا کر شیئر کردیا۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم سوریاونشی کی ریلیز کا فلم ہیرا پھیری کے مشہور سائیڈ پوز میں انتظار کرتے ہوئے یہ تصویر شیئر کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

ڈینگی کے خلاف ایکشن ناپ تول کر لیا جا رہا ہے ، حسان خاور

حسان خاور نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف ایکشن ناپ تول کر لیا جا رہا ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے عظمیٰ بخاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ترجمان تنقید کرنے میں شیر جبکہ دلائل دیتے وقت ڈھیر ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سردار عثمان بزدار کے عوام …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی سالگرہ کیسے منائی ؟ تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے گزشتہ روز اپنی 48 ویں سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی۔ ایشوریا رائے بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر اداکار ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AishwaryaRaiBachchan …

مزید پڑھئے

سیف علی خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔ تصاویر میں تیمور کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ سیف علی …

مزید پڑھئے

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 2 ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان میں سرغنہ فیصل عرف جملو، حیات خان اور فرحان کالا شامل ہے، ملزمان اورنگی ٹاؤن اور منگوپیر کے علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں …

مزید پڑھئے

 راکھی ساونت نے جاوید شیخ کو بہترین اداکار قرار دیدیا

پاکستان کے لیجنڈری اداکار جاوید شیخ کی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ راکھی ساونت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511) شئیر کی گئی ویڈیو میں راکھی ساونت نے جاوید …

مزید پڑھئے