روزانہ ارکائیوز

اریبہ حبیب کی جانب سے مداحوں کو چاند رات مبارک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ نے مداحوں کو چاند رات کی بھی مبارک باد پیش کی۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

عید محض جانور نہیں بلکہ اپنی انا قربان کرنے کا نام ہے ، احسن خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے عیدالاضحیٰ کا اصل مطلب بتا دیا۔ اداکار احسن خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ عید محض جانوروں کی قربانی کا نام نہیں ہے۔ احسن خان کے مطابق عید کا اصل مقصد اپنی انا کی قربانی بھی ہے۔ اداکار نے کہا کہ وہ قربان کریں …

مزید پڑھئے

سندھ کی ترقی کیلئے پیپلزپارٹی کو مسترد کرنا ہوگا، اظہار الحسن

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ کی ترقی کیلئے پیپلزپارٹی کو مسترد کرنا ہوگا تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن نے گلگت بلتستان کے صدر حسین شاہ کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں 13 نشستوں پر ہمارے …

مزید پڑھئے

گلوکار فلک شبیر کی مداحوں سے اہم اپیل

پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر کا گانا ریلیز ہو گیا۔ پاکستان کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا گیا نیا گانا ’زندگی‘ مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔ فلک شبیر کی جانب سے معروف اداکارہ سارہ خان سے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید کی چھٹیوں پر نتھیا گلی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عید کی چھٹیاں نتھیا گلی میں گزاریں گے اور وہ نماز عید بھی نتھیا گلی میں ادا کریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ، گورنر و صوبائی وزرا بھی وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کا جلد کتاب لکھنے کا اعلان

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اہم اعلان کر دیا۔ متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک پروگرام میں شرکت کا کِلپ شیئر کیا جس میں وہ فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات …

مزید پڑھئے

قربانی ایثار کا نام ہے، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ قربانی ایثار کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ امت مسلمہ کیلئے خیر و برکت کا عظیم تہوار ہے، …

مزید پڑھئے

عیدالاضحیٰ: ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری

عیدالاضحیٰ پر ریلوے حکام نے فریٹ کرایوں میں 5 سے 25 فی صد تک کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کرایوں میں کمی کا فیصلہ عید کی چھٹیوں میں تاجر برادری کی سہولت کے لیے کیا گیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ فریٹ کرایوں میں 5 سے 25 فی صد تک کمی کردی گئی ہے،فریٹ …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں ویکسینیشن دنیا کے لیے بہترین مثال قرار

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے برطانیہ میں ویکسینیشن کے عمل کو دنیا کے لیے بہترین مثال قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ برطانیہ میں ویکسی نیشن دنیا کے لیے بہترین مثال ہے۔ UK is an excellent …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ ہمیں قربانی کے عظیم جذبے کی یاد دلاتا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ ہمیں قربانی کے عظیم جذبے کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام میں کہا کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر میں اقوام متحدہ کی مسلمان …

مزید پڑھئے