روزانہ ارکائیوز

عید الاضحیٰ آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائے جائے گی

ملک بھر میں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی کی یاد میں عیدا الاضحیٰ کا تہوار آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات کی مساجد، عیدگاہوں اورکھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہونگے جس میں علمائے کرام فلسفہ قربانی …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر نے لباس پر تنقید کرنے والوں کو دھمکی دے دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر نے لباس، رنگت، جسم سے متعلق تبصرے کرنے والوں کو بلاک اور رپورٹ کرنے کی دھمکی دے دی۔ اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تنبیہ کی کہ وہ ان کی تصاویر پر منفی تبصرے کرنے سے گریز کریں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2507 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2507 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 995500 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2507 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1247 ، بلوچستان میں 34 ، خیبرپختونخوا میں 176، آزاد …

مزید پڑھئے

قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوری امت مسلمہ اور قوم کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہم سب کو عیدالاضحی کی حقیقی خوشیوں …

مزید پڑھئے

عید پر خوشیاں پھیلائیں کورونا نہیں، ناصر حسین

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید پر خوشیاں پھیلائیں کورونا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عید الاضحی پر کورونا پھیلنے …

مزید پڑھئے

جاسوسی سافٹ ویئر”پگاسس” کس طرح موبائل فونزسے ڈیٹا ہیک کرتا ہے؟

پیگاسس نامی سافٹ وئیر کے ذریعے دنیا بھر میں پچاس ہزار سے زائد افراد کی جاسوسی کا انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سافٹ ویئر کس طرح کام کرتا ہے اور کیسے موبائل فونز میں انسٹال ہوکر تمام ڈیٹا لیک کردیتا ہے اس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھئے

عوام عیدالاضحیٰ پر ایس او پیز کا خیال رکھے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام عیدالاضحیٰ پر ایس او پیز کا خیال رکھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عید پر کوویڈ کی وجہ سے بچھڑنے والے …

مزید پڑھئے

25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو 5 لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی،میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے وہ 5 لاکھ کا اونٹ لیں گی۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ انعامی بانڈ کے بقیہ  20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دیں گی۔ قربانی کے حوالے سے میرا نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی …

مزید پڑھئے

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مسلمانوں کو عید الاضحیٰ اور حج کی مبارکباد

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ اور حج کی مبارکباد پیش کی ہے۔ عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے اپنے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان، آسٹریلیا اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیوں کی مبارکباد اور انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھئے

ایمن منال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی بہن کے ساتھ کچھ کھاتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) پوسٹ کی جانے …

مزید پڑھئے